Ansar Jandran
نمائندہ خبریں نواں چوک
28/03/2026
پہوڑ ہاؤس نواں چوک۔۔۔۔
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-147 جہانیاں خانیوال پیر میاں محمد سہیل زمان شاہ کھگہ صاحب کے ترجمان و سینئر رہنما کھگہ گروپ پیر عثمان شاہ کھگہ صاحب نے پہوڑ ہاؤس نزد نواں چوک میں ماسٹر پرویز خان پہوڑ، ماسٹر جاوید خان پہوڑ اور سلیم خان پہوڑ کے چھوٹے بھائی اور اکرام خان پہوڑ کے ماموں زاد بھائی سیف اللہ خان پہوڑ نمبردار کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میاں ماجد نواز ارائیں ،تاج خان تنولی بھی موجود تھے۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔
28مارچ 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khanewal