Gulaab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulaab, Khanewal.
*کچھ لوگ کہتے تھے کہ ہر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو*🥺🦋
*لیکن میں سوچتا ہوں شاید ان کا پورا راستہ ہی سیدھا تھا نہ موڑ آیا نہ ہم یاد آئے*❤🔥🙂
اتوار کے دن سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ کہ کبھی کبھی رک کر جینا بھی ضروری ہے۔
ہم ساری زندگی کسی نہ کسی منزل کی طرف دوڑتے رہتے ہیں۔ کام، ذمہ داریاں، منصوبے اور مصروفیات...
مگر انسان صرف کام کرنے کے لیے نہیں، بلکہ زندگی کو محسوس کرنے کے لیے بھی پیدا ہوا ہے۔
آج کے دن خود سے ایک سوال:
*کیا میں صرف مصروف ہوں، یا واقعی زندگی بھی جی رہا ہوں؟*
صبح بخیر 🌅
9 محرم الحرام
ساقیِ کربلا، علمدارِ وفا
حضرت عباس ابنِ علیؑ کے نام
آج کے دن اپنے گھروں میں چراغ جلائیں
دعا کریں، صبر مانگیں، توبہ کریں
اللہ ہمارے مشکل وقت آسان کرے
جیسے آپ نے کربلا والوں کو صبر دیا تھا
التماسِ دعا 🤲
23/06/2026
آپ میں سے کتنی میری ایسی بہنے ہے جن کو آج بھی اس طرح کے پراندے پسند ہے ۔۔۔؟
کمینٹ میں بتائیں
وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
`Agree?`
Yes❤️👍🏻🥹
No😶👎🏻😒