Dr jam Atif
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr jam Atif, Health/Beauty, Nawankote, Khanpur.
09/06/2026
پریکٹس میں ہمیشہ بیگ (ایمرجنسی/میڈیسن بیگ) کو مکمل اور تیار رکھیں۔ کسی بھی دوا کو دوسری دوا کا متبادل سمجھ کر استعمال نہ کریں۔
ہر دوا کی اپنی مخصوص خصوصیات، خوراک، اثرات اور استعمال کی وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک دوا کو دوسری کے بدلے استعمال کرنے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے اور بعض اوقات جانور کی صحت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ صحیح تشخیص کے بعد مناسب دوا، درست خوراک اور مکمل علاج ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
"Right diagnosis, right medicine, right dose, right time."
جانوروں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
Category
Telephone
Website
Address
Khanpur