hakim ali
Funny content creator
15/07/2026
Treat Allah's creation with mercy, and believe me, Allah will also treat you with mercy.
27/06/2026
*🪷کچا اور پکا پھل دونوں ایک ہی درخت پر لگے ہوتے ہیں ، ایک پک جاتا ہے جبکہ دوسرا ابھی پکنے کے انتظار میں ہوتا ہے*
*🪷یہاں قدرت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دوسروں کی کامیابی کا مطلب تمہاری ناکامی ہر گز نہیں ہے ، پس تُم اپنے صحیح وقت کا انتظار کرو ۔۔*
مستقل بےعزتی کے فوائد
😂 😂 😂 فالو اور شیئر کی درخواست
28/12/2025
واپڈا والوں سے گزارش ہے کہ فجر کی اذان کے بعد بجلی نہ کاٹا کریں۔ کچھ خوش نصیبوں نے وصال صنم کے بعد سجدہ شکر کیلیئے مسجد بھی جانا ہوتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khanpur
92