AHMAD ALI RAZA

AHMAD ALI RAZA

Share

وحدت الوجود احمد علی رضا قادری

29/05/2026
17/05/2026

Bell sound

11/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی، کیرولین لیویٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی اس خوش کو چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیا۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دیتے ہوئے لکھا کہ یکم مئی کو ’’ویویانا‘‘ ان کے خاندان کا حصہ بنی، جس کے بعد ان کی خوشیاں مزید بڑھ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی بالکل صحت مند ہے جبکہ اس کا بڑا بھائی بھی اپنی ننھی بہن کی آمد پر بے حد خوش ہے۔

اس پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے آرمینیا میں ایرانی سفارت خانہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، لکھا کہ ’’بچوں کی معصومیت اور محبت اپنی جگہ، تاہم ’’وہ 168 بچے بھی معصوم تھے جو میناب کے اسکول میں مارے گئے تھے، اور جن واقعات کا دفاع کیا گیا۔‘‘

ایرانی سفارت خانے نے مزید لکھا کہ ’’جب آپ اپنی بیٹی کو گلے لگائیں تو ان بچوں کی ماؤں کے دکھ اور درد کو بھی یاد رکھیں۔‘‘

Disclaimer: This report is based on social media posts, public statements, and international media reports. The content is shared for informational purposes only.

11/05/2026

شیخ الاسلام والمسلمین
مجدد وقت قبلہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی

11/04/2026

تربیت یافتہ ا قوام ایسی ہوتی ہیں
چین میں ایک ورکرجس کے کپڑے گندے تھے بس خالی ہونے کے باوجود سیٹ پر نہ بیٹھا بلکہ فرش پر بیٹھ گیاکہ سیٹ گندی نہ ہوجائے ، لیکن خاتون ڈرائیور نے اُسے سیٹ پر بٹھادیا ،کچھ دنوں بعد اس ورکر نے شکریہ کا خط اس خاتون ڈرائیور کو دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

11/04/2026

ماہانہ مخفل پاک سائیں احمد علی رضا قادری رحمۃ اللّٰہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kharian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Qabrastan Mohalla Sitar Pura
Kharian
50700