Adnan Fazal Health Guide

Adnan Fazal Health Guide

Share

Take Charge of Your Health! Get expert advice and tips on Adnan Fazal Health Guide." Contact Information +923338452459

10/02/2026

کیا آپ کو بار بار پیاس لگتی ہے؟
بار بار پیشاب آتا ہے؟
یا ہر وقت تھکن رہتی ہے؟
یہ شوگر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
#شوگر
#ذیابیطس

09/02/2026

تھائیرائیڈ گلینڈ ہمارے وزن، طاقت، دل کی دھڑکن اور ہارمونز کو کنٹرول کرتا ہے۔
اس کی خرابی سے تھکن، وزن میں تبدیلی، بالوں کا جھڑنا اور ڈپریشن ہو سکتا ہے۔
بروقت ٹیسٹ اور علاج صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔

08/02/2026

تِلی خون کو صاف رکھتی ہے اور جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے، جبکہ لبلبہ انسولین بنا کر شوگر کنٹرول کرتا ہے۔ دونوں کی صحت اچھی ہو تو جسم بھی صحت مند رہتا ہے۔

#تِلی
#لبلبہ

07/02/2026

کیا آپ جانتے ہیں لبلبہ کیسے انسولین بناتا ہے اور شوگر کیوں ہوتی ہے؟
اس ویڈیو میں جانیں اپنی صحت بچانے کا آسان طریقہ۔

#لبلبہ #شوگر #ذیابیطس #انسولین

06/02/2026

کیا آپ کو پاخانے کے ساتھ خون، درد یا جلن کی شکایت ہے؟
یہ ویڈیو بواسیر کی علامات، وجوہات اور آسان علاج کے بارے میں مکمل رہنمائی دے گی۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں!

#بواسیر


#قبض

05/02/2026

قبض ایک عام مسئلہ ہے، مگر اسے نظرانداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں قبض کی وجوہات، علامات اور آسان گھریلو علاج۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں — آپ کے لیے بھی، آپ کے اپنوں کے لیے بھی۔

#قبض

#صحت





#

03/02/2026

السلام علیکم دوستو!
کل میں نے آپ کو پھیپھڑوں اور سگریٹ نوشی کے بارے میں معلومات دی تھیں،
اور آج اسی موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے میں آپ کو بتاؤں گا
کہ سگریٹ نوشی صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچاتی ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ یہ نقصان کیسے ہوتا ہے۔



#پھیپھڑے

02/02/2026

سگریٹ نوشی پھیپھڑوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتی ہے اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔
اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کے لیے آج ہی سگریٹ چھوڑنے کا فیصلہ کریں۔
صحت مند پھیپھڑے = صحت مند زندگی۔

#پھیپھڑے

#صحت




#سانس

29/01/2026

کیا آپ جانتے ہیں نارمل انسان کا بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن اور نمکیات کتنے ہونے چاہئیں؟
اگر نہیں، تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
#صحت



#سودیم
#پوٹاشیم
#کولیسٹرول
#ہیموگلوبن

27/01/2026

"کیا آپ جانتے ہیں کہ صبح خالی پیٹ پانی پینا آپ کے جسم کو اندر سے صاف کر دیتا ہے؟
آج ہم جانیں گے کہ یہ سادہ سا پانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔"
#صحت

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kharian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Kharian