SAQI RO water filtration plant

SAQI RO water filtration plant

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAQI RO water filtration plant, Health/Beauty, Khushab, Khushab.

06/08/2023

ڈاکٹر نہیں پانی بدلو،،،اس وقت جو لوگوں میں طرح طرح کی بیماریوں جنم لے رہی ہے اسی کی بنیادی وجہ گندہ پانی ہیں ہم ادویات پر ہزاروں روپے خرچ کردیتے ہیں لیکن بیماریاں پھیلانے والی وجہ کو ختم نہیں کرتے 88فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پھیلتی ہیں جدید تحقیق کے مطابق پاکستان میں 2 لاکھ 30 ہزار بچے سالانہ آلودہ پانی کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں تو آج ہی اپنے گھر میں چھوٹا Ro plant لگوائے جس سے آپ صحت مند پانی حاصل کر سکتے ۔ یہ کھارے اور نمکین پانی کو میٹھا کردیتا ہے اور پانی سے ظاہری اور کیمیائی آلودگی کو ختم کر دیتا ہے جو آپکو اپنے گھر کے پانی کو nestle کے پانی جیسا بنا کر دے گا نیز اگر کوئی پانی بیچنے کا بزنس کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے mineral water پلانٹ لگا کر دیتے ھے اور اگر کوئی اپنے کنٹرول شیڈُ ،،رائس ملز ،، برف خانے، ،سکول ،،کالج کےلیے بھی لگوانا چائے تو اس کو بھی پلانٹ لگا کر دیتے ھے رابطہ نمبر
𝐜𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫 ☎️ 03004700482

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Khushab
Khushab