Shoaib pirzada officiall

Shoaib pirzada officiall

Share

president of public AID Committee Bannu JAMATISLMI BANNU

12/07/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/05/2026

اللہ پاک جنت لفردوس میں جگہ دے آمین میرے پیارے دادا جان

21/04/2026

ماشاءاللہ سے آج بنوں امن مارچ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں مجھے بھی مدعو کیا میں مشکور ہوں اپنے مشران کا ایک اہم میٹنگ میں میری شرکت ضروری سمجھی اللہ پاک ہم سب کے مسئلے حل فرمائے آمین

10/04/2026

ماشاءاللہ چھوٹا پیر زادہ

24/03/2026

ماشاءاللہ پیر صاحبان کے جوانان اللہ پاک کامیاب کرے

24/03/2026

عید کے تیسرے روز ایم پی اے طارق سعید حان سے ملاقات ہوئی میرا تعارف بھی اسحاق میداد حیل نے کروایا جس کے بعد جو عزت بخشی مجھے میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا انتہائی سادہ اور ملنسار انسان یے اللہ پاک مزید ترقی دے آمین

Photos from Shoaib pirzada officiall's post 12/03/2026

بنوں(نارشکراللہ )..محترم اجمل خان صاحب صدر نیشنل لیبر فیڈریشن صوبہ خیبر پشتونخوا جنوبی کی طرف سے دعوت افطار،اس موقعہ پر جلال شاہ صاحب نائب صدر الخدمت فاونڈیشن خیبر پشتونخوا وسطی وجنوبی،جماعت اسلامی کے مقامی ذمہ داران وکارکنان بھی شریک ہیں۔

18/02/2026

رمضان مبارک ہو

14/02/2026

HGW food supplements delivery

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Bannu Cantonment
Khyber Pakhtunkhwa