Anwarul Haq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwarul Haq, Health/Beauty, Mullazai, Khyber Pakhtunkhwa.
30/01/2024
الیکشن کمپین میں دشواری اور ضلع ٹانک کے موجودہ حالات کے پیش نظر پیر زادہ ارشد منصور شاہ کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان
ان خیالات کا اظہار پیر ارشد منصور شاہ عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار این 43 ٹانک نے میڈیا کے نمائندوں سے کیا پیر ارشد منصور شاہ نے کہا کہ جلسے جلوسوں اور کارنر میٹنگز میں بھی خطرات کی پیشن گوئی کی گئی ہے اور ضلع ٹانک کا حلقہ این اے 43 حساس ترین حلقہ ہونے کے باعث اپنی سیاسی کمپین میں حصہ نہیں لے پاہ رہے ہیں ۔ خوف کی فضاء کے باعث متوقع الیکشن سے دستبردار ہو نے کا فیصلہ کیا ہے پیر ارشد منصور شاہ نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 43 کا حلقہ وسیع تر حلقہ ہے اور کثیر تعداد میں علاقے دور دراز ہیں. آن حالات میں الیکشن کمپین ممکن نہیں ہے انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کی اعلیٰ قیادت این اے 43 کے جس امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کرے گی ہم اسی امیدوار کی حمایت کرہینگے.انہوں نے کہا کہ کہ میرے ووٹر اور سپوٹر مایوس نہ ہم ان کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہیں.
30/01/2024
ڈیرہ اسماعیل خان
حقنواز پارک میں پیپلز پارٹی کا پاور شو ، بلاول بھٹو خود شریک ہوئے، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
30/01/2024
25/01/2024
علی امین گنڈہ پور کو حلقہ این اے 44، پی کے 112 اور پی کے 113 پر ایک ہی نشان ملکہ جاری کردیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa