Khudair Khattak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khudair Khattak, Karak, Khyber Pakhtunkhwa.
Son Of Pashtoon Land 🏔️
📸 Capturing Nature & Culture
🎥 Village Vlogs | Mountain Life
☕ Tea & Travel Lover
✍️ Poetry From The Heart
Explore The Beauty Of Pashtoon Watan 🇵🇰🇦🇫
د کلی مزدېګر
الفاظ کم ہیں، احساسات بہت ہیں
"خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
کچھ یادیں وقت کے ساتھ اور حسین ہو جاتی ہیں۔
دل کی دنیا میں کچھ لوگ ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔
امید ہی زندگی کا سب سے خوبصورت چراغ ہے۔ 🌷
ضلع کرک میں یہ کونسی جگہ ہے ؟...
😘❤️🫵🫶
خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
کچھ یادیں وقت کے ساتھ اور حسین ہو جاتی ہیں۔
"دل کی دنیا میں کچھ لوگ ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔
امید ہی زندگی کا سب سے خوبصورت چراغ ہے۔🌷
27/05/2026
خدیر خٹک پیج کی طرف سے آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲❤️
اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، آپ کے گھر میں ہمیشہ سکون، برکت اور خوشیاں قائم رکھے آمین۔ 🌸🐐
عید الاضحیٰ مبارک! ✨
26/05/2026
عیدالاضحیٰ صرف قربانی کا نام نہیں،
بلکہ اپنے نفس، غرور اور خودغرضی کو قربان کرنے کا پیغام ہے۔ ❤️
اس عید اپنے غریب، مجبور اور سفید پوش پڑوسیوں کو ضرور یاد رکھیں۔
کیونکہ اصل خوشی تب ہے جب سب کے چہروں پر مسکراہٹ ہو۔ 😊
اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور نیک نیتوں کو قبول فرمائے۔
تمام امتِ مسلمہ کو ایڈوانس عیدالاضحیٰ مبارک۔ 🤲✨
Hpal watan🤯💔 (BK)
Bahadur Khel Beautiful 😍🌿
Pure village vibes ✨
Love this peaceful place ❤️
22/05/2026
تکبیراتِ تشریق کے بابرکت ایام
اپنے گھروں اور مسجدوں کو اللہ اکبر کی صداؤں سے روشن کریں.
تکبیراتِ تشریق ضرور پڑھیں اور ثواب حاصل کریں۔
📌Khudair Khattak Official
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa