Saeed jamal
Saeed jamal official
غزہ کے شہری اسرائیلی حملے میں شہید قسام کمانڈر عماد سلیم ابو حسان کے جنازے میں شریک ہیں ۔
دنیا اس رائیلی دہشت گردی کو دیکھ رہی ہے، مگر خاموش ہے , جیسے عالمی قوانین ان پر لاگو ہی نہیں ہوتے😏
Saqib Ullah Khan
جج نے قتل کے ملزم کو بری کر دیا، مگر مقتول کے لواحقین نے عدالت ہی میں اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ انصاف، قانون اور انتقام کے درمیان ایک تلخ بحث کو جنم دیتا ہے۔
وہ ماتھے کا بوسہ -ایک ہزار الفاظ سے بھی زیادہ- ایسے واقعات پر پاکستان میں یا تو بھاگ جاتے یا لڑائی شروع ہو جانی تھی..💚
اغواء شدہ بچی والدکےحوالے۔۔۔۔see more
ماں جی آپ کے ہمت اور حوصلے کو سلام الفاظ نہیں ہیں میرے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے پشتون قوم کا بہادر ماں see more
کچے کے ڈاکووں نے زبردستی سے 11 سالہ بچی کی نکاح کیا ہے 💔 بے بس ماں کے آنکھو میں غم کی آنسو دیکھیں کیسے ہاں میں ہاں ملا رہی ہے 😭💔😭....see more
| ماں کی آخری امید کچے کے ڈاکوؤں تک پہنچ کر بھی بیٹی کو نہ بچا سکی ۔۔۔۔see more
کینیڈا میں ایک عیسائی دہ۔۔شت گ رد نے مسجد میں گھس کر نمازیوں پر حم۔لہ کر دیا۔۔see more
اگر دوست رکھتے ہو تو پھر اس طرح کے نصلی دوست رکھو جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر آپ کا خیال رکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Khyber Pakhtunkhwa