Usterzai payan page
👑عشقِ _مرشد❤️:👑بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم❤️✨ https://fb.watch/et-AbWpooa/
Kohat halat Afsos 💔💔
10/09/2026
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے سید علی عباس زیدی ولد سید افضل عباس دو گھنٹہ پہلے وفات پا گئے ہیں مرحوم سی ایم ایچ میں داخل تھا ابھی تھوڑی دیر پہلے گھر لے کر ائے ہیں گھر ترلائی اسلام اباد میں واقع ہے۔ مرحوم کا نمازِ جنازہ اور تدفین کل استرزئی پایان تحصیل و ضلع کوہاٹ قبرستان میں ادا کیا جائے گا
جنازے کے ٹائم کا اعلان ابھی نہیں ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
KOHAT
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Usterzai payan page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.