Dr Dilnawaz khan Bangash

Dr Dilnawaz khan Bangash

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Dilnawaz khan Bangash, Health/Beauty, Abasin medical center Terah bazar kohat, Kohat.

ڈاکٹر دلنواز خان بنگش
ہومیو پیتھک کنسلٹنٹ بانجھ پن، پرانی بیماریاں، خواتین و مردانہ مسائل
کلینک: اباسین میڈیکل سینٹر، تیراہ بازار کوہاٹ
اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے (جمعہ بند)
رابطہ نمبر: 0334-0550408 / 0348-1977953

05/08/2026

ہفتہ وار کلینک شیڈول

🏥 کوہاٹ کلینک

اباسین میڈیکل سینٹر، تیرا بازار، کوہاٹ شہر

🗓 پیر تا جمعرات
🕘 صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے

🗓 اتوار
🕘 صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے



🏥 ہنگو کلینک

ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال کے بالکل سامنے، حاجی خایستہ مارکیٹ، ہنگو

🗓 صرف ہفتہ
🕗 صبح 8:00 بجے تا دوپہر 2:00 بج

02/08/2026

السلام علیکم!

آج میرے پاس ایک مریض ملتان سے آئے تھے۔ ان سے میری پہلے فون پر تفصیلی بات ہو چکی تھی، اور میں نے انہیں کہا تھا کہ آپ کی دوائیں آن لائن بھی بھیج سکتے ہیں، جس سے آپ کا سفر اور اخراجات دونوں بچ جائیں گے۔

جب وہ کلینک آئے تو میں نے پوچھا:
“آپ نے آن لائن علاج کیوں نہیں لیا؟”

انہوں نے جواب دیا:
“ڈاکٹر صاحب! پہلے میرے ساتھ کافی دھوکے ہو چکے تھے، اس لیے مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔”

میرے پیارے بھائیو اور بہنو!
اگر آپ کو بھی کبھی آن لائن علاج کے بارے میں کوئی شک یا سوال ہو، تو پریشان نہ ہوں۔

✅ آپ مجھ سے ویڈیو کال پر بات کر سکتے ہیں۔
✅ اپنی رپورٹیں دکھا سکتے ہیں۔
✅ مکمل تسلی کے بعد گھر بیٹھے علاج اور دوائیں حاصل کر سکتے ہیں۔

اہم اطلاع:
ہمارا صرف ایک ہی آفیشل نمبر ہے:

📞 0334-0550408

30/07/2026

جن بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
بانجھ پن (Infertility)
خواتین کے امراض اور ماہواری کی بے قاعدگی
PCOS اور ہارمونل مسائل
بار بار حمل ضائع ہونا
رحم کی کمزوری، Fibroids اور Uterine Prolapse
مردانہ بانجھ پن، کم سپرم اور کم حرکت (Motility)
Erectile Dysfunction اور کم Libido
پروسٹیٹ اور BPH
گردے کی پتھری
معدے کے مسائل، گیس، تیزابیت اور السر
قبض اور IBS
بواسیر (Piles)
پیشاب میں جلن اور UTI
کمر درد، L4-L5 اور Sciatica
جوڑوں کا درد
جلدی امراض، Eczema اور Melasma
بالوں کے مسائل
Anxiety اور Depression
دیگر دائمی (Chronic) بیماریاں
03340550408
03481977953

29/07/2026

03340550408

29/07/2026

اگر آپ برسوں سے مختلف دوائیں کھا رہے ہیں لیکن بیماری بار بار واپس آ جاتی ہے، تو شاید مسئلہ دوا میں نہیں بلکہ طریقۂ علاج میں ہے۔

ہومیوپیتھی میں صرف بیماری کا نام نہیں، بلکہ مریض کی مکمل کیفیت، علامات اور جسمانی مزاج کو دیکھ کر علاج کیا جاتا ہے، تاکہ بیماری کی جڑ تک پہنچا جا سکے۔

✅ معدے کے مسائل
✅ لیکوریا
✅ مردانہ کمزوری
✅ ہارمونز کی خرابی
✅ بانجھ پن
✅ جلد کے مسائل
اور دیگر کئی دائمی بیماریوں میں مناسب کیس لینے کے بعد علاج کیا جاتا ہے

27/07/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Abasin Medical Center Terah Bazar Kohat
Kohat
26000