Tanda Fish Hatchery Kohat
Deputy Director Fisheries Kohat
13/07/2026
📸 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ کے شعبہ زوالوجی سیون سیمسٹر کی طالبات ا کا تاندہ فش ہیچری کا مطالعاتی دورہ
نو ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ کے شعبہ زوالوجی کی طالبات نے تاندہ فش ہیچری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کوہاٹ جناب ولی جان صاحب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز تاندہ فش ہیچری محترمہ صائقہ ناز صاحبہ کی نگرانی میں طالبات کو مصنوعی طریقۂ افزائشِ نسل (Artificial Breeding)، مچھلیوں کی پرورش، ہیچری کے مختلف شعبہ جات اور محکمہ فشریز کی عملی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
یہ تربیتی پروگرام طلبہ و طالبات کو عملی میدان سے روشناس کرانے اور فشریز کے شعبے میں جدید سائنسی مہارتیں منتقل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ان شاء اللہ ہر روز اسی انٹرن شپ پروگرام کے تحت طلبہ و طالبات عملی تربیت کے لیے دوبارہ تاندہ فش ہیچری کا دورہ کریں گے۔
Department of Fisheries, Khyber Pakhtunkhwa
Tanda Fish Hatchery, Kohat 🐟🌿
🎣 فشریز E-Auction کا آغاز — شفافیت اور ڈیجیٹل گورننس کی جانب ایک اہم قدم
موجودہ صوبائی حکومت کے ویژن برائے شفافیت، مؤثر سروس ڈلیوری اور ڈیجیٹل گورننس کے تحت، خیبر پختونخوا کے 17 سرکاری آبی ذخائر (بشمول تربیلہ ڈیم) کے ماہی گیری کے حقوق پہلی مرتبہ مکمل طور پر E-Auction کے ذریعے نیلام کیے جا رہے ہیں۔
🖥️ شرکت کے لیے آج ہی رجسٹر کریں:
🌐 https://fisheriesmis.kp.gov.pk
🎥 پورٹل پر رجسٹریشن، زرِ ضمانت اور آن لائن بولی کے مکمل طریقۂ کار پر مبنی تربیتی ویڈیو بھی دستیاب ہے، تاکہ ہر امیدوار آسانی سے E-Auction میں حصہ لے سکے۔
فشریز ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت، جوابدہی، عوامی خدمت اور کاروبار میں آسانی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔
04/07/2026
محکمہ فشریز، حکومتِ خیبر پختونخوا، صوبہ بھر کے عوامی آبی ذخائر میں ماہی گیری کے حقوق کی لیز کے لیے ای نیلامی میں شرکت کے خواہشمند افراد اور اداروں کو آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے۔درخواست جمع کرانے کے لیے درج ذیل ویب پورٹل استعمال کریں https://fisheriesmis.kp.gov.pk
The Fisheries Department, Khyber Pakhtunkhwa, invites applications for the e-auction of fishing rights of public water bodies across the province.
Interested individuals and firms are encouraged to participate by submitting their applications online through the Fisheries MIS web Portal.
Apply Online: https://fisheriesmis.kp.gov.pk/
🎥 Tanda Fish Hatchery Kohat 🐟
Dive into the world of aquaculture at Tanda Fish Hatchery, Kohat!
From Fish breeding to sustainable production, this facility is playing a key role in strengthening the fisheries sector and supporting local livelihoods.
Where innovation meets nature — ensuring quality fish production, resource conservation, and a better future for the community.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat