Kohat khawra
Kohat
03/07/2026
آفس-وس-ناک خبر
کوئٹہ سے خیبرپختونخوا جانے والی ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے باعث (خو-ف-ناک) (ح-ادثے) کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 45 افراد (جا-ں ب-حق) جبکہ متعدد مسافر (زخ-می) ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ (زخ-میوں) کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہونے پر آگاہ کیا جائے گا۔
08/06/2026
کل انشاللہ صبح اندرون سال کی پیدل جماعت مسلم آباد سے پیدل سورگل آئے گئی سب احباب کل انشاللہ فجر کی نماز کے بعد نمرہ مسجد میں جمع ہوکے ان کے استقبال کے لیے جائے گئے اور انشاللہ دو دن مسجد الیاس میں بروز پیر منگل کو قیام کریں گئی
اندرون پیدل سال کی جماعت
الحمدللہ ایک بستی سے دوسری بستی پیدل سفر کرتی ہے
مولانا فہیم صاحب فرمایا کرتے تھے
کہ پیدل جماعتوں کی نقل وحرکت اللّٰہ کے غصہ کو ٹھنڈا کر دیتی ہے
جزاک اللّٰہ
دعاؤں کا طالب گار عرفان اللہ عرف بزرگ
26/05/2026
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی،
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ 💔
دوست بچھڑ جائے تو دل خالی سا لگتا ہے،
جیسے محفل میں کوئی اپنا نہ رہا ہو۔ 🥀
آج دل بہت افسردہ ہے۔
میرا پیارا دوست، کلاس فیلو اور ایک اچھا انسان Imran Lala ہم سے جدا ہوگیا۔
وہ صرف ایک دوست نہیں تھا بلکہ خوبصورت یادوں، ہنسی اور خلوص کا نام تھا۔
اللہ پاک اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲
رات کے وقت کوہاٹ کینٹ کے علاقے میں فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، مبینہ طور پر ڈرون کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہے
ذرائع رات کو رات بجے 30 :12
26/02/2026
داؤدخیل سوشل میڈیا
🇵🇰 کمال خیل کوہاٹ کے دو نوجوانوں کی عظیم قربانی 🇵🇰
ہمیں فخر ہے کمال خیل کوہاٹ کے ان بہادر سپوتوں پر جنہوں نے وطن کے لیے جانیں قربان کر دیں۔
یہ نوجوان ہماری مٹی کے پھول ہیں، جن کی خوشبو دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
ان کی بہادری، حب الوطنی اور قربانی کو سلام۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🕊️ شہداء زندہ ہیں — قوم کا فخر ہیں 🇵🇰🕊️
خون سے لکھی ہے جو داستان وطن کی، 🇵🇰👩👩👦👦👉
کمال خیل کے پھول مہکے ہر چمن کی۔
مٹی نے مانگا تھا قرض لہو کا،
دو بیٹوں نے سچ کر دکھا دیا وعدہ۔
کوہاٹ تبلیغی مرکز ویڈیو
Category
Website
Address
Kohat