Allied Health Sciences Committee - KUST

Allied Health Sciences Committee - KUST

Share

Information and issues of Allied Health Sciences Departments KUST

21/07/2026

A Farewell to Remember
Moments pass, but remarkable memories endure.
A heartfelt thank you to our beloved juniors for organizing such a wonderful farewell party.
Your love, respect, and countless efforts made this day truly unforgettable. Every smile, every memory, and every moment will remain close to our hearts as we step into a new chapter of life.
We leave with gratitude, beautiful memories, and the hope that you continue to shine and achieve even greater success.
Once again, thank you for making our farewell so special. We'll always cherish this bond.

12/07/2026

🎓 Admissions Open – Fall 2026! 🎓
Kohat University of Science and Technology, Faculty of Allied Health Sciences, invites you to shape a future in healthcare! 🏥✨
Choose from our undergraduate programs:
🩺 Doctor of Physical Therapy (5-Year Program)
🔬 Medical Lab Technology
🥗 Human Nutrition & Dietetics
❤️ Emergency Care Technology
💉 Anesthesia Technology
🦷 Dental Technology
💆 Aesthetic & Skin Care Technology
📡 Radiology & Imaging Technology
✅ Eligibility: F.Sc (Pre-Medical) with at least 60% marks
📅 Last Date to Apply Online: 17 August 2026
Play a vital role in patient care, unlock diverse career paths across hospitals and labs, and gain hands-on training with modern medical technology.
Be the change. Choose Allied Health. Change Lives! 💚
📞 0922-920715 | 🌐 www.kust.edu.pk
📍 Department of Allied Health Sciences, KUST

Photos from Allied Health Sciences Committee - KUST's post 29/06/2026

🎓 Signature Day 2026 – Department of Physical Therapy 1st Batch (2021–2026) 🎓

Today marks the end of an unforgettable chapter and the beginning of a new journey. As our graduating students celebrate Signature Day, the walls, shirts, and memories are filled with messages of friendship, laughter, challenges, and achievements accumulated over four wonderful years.

Each signature represents a bond, a memory, and a promise to stay connected despite the paths that lie ahead.

On behalf of the Department of Physical Therapy, I congratulate all our students on reaching this milestone. May your future be filled with success, compassion, and excellence in serving humanity.

Wishing you all the very best in your professional and personal lives. Keep shining and make us proud!

Doctor of Physical Therapy 1st Batch (2021–2026)
Signature Day – A Day to Remember, A Journey to Cherish.

24/06/2026

🎓 Signature Day 2026 – BS Emergency Care Technology (2022–2026) 🎓

Today marks the end of an unforgettable chapter and the beginning of a new journey. As our graduating students celebrate Signature Day, the walls, shirts, and memories are filled with messages of friendship, laughter, challenges, and achievements accumulated over four wonderful years.

Each signature represents a bond, a memory, and a promise to stay connected despite the paths that lie ahead.

On behalf of the Department of Emergency Care Technology, I congratulate all our students on reaching this milestone. May your future be filled with success, compassion, and excellence in serving humanity.

Wishing you all the very best in your professional and personal lives. Keep shining and make us proud!

BS Emergency Care Technology (2022–2026)
Signature Day – A Day to Remember, A Journey to Cherish.

24/06/2026

"آج کے دستخط، کل کی یادیں" 📝✨
یہ موقع ہے دوستی، یکجہتی اور اس شاندار سفر کا جشن منانے کا جو ہم نے ایک ساتھ گزارا ہے۔
Signature_Day >> 29-June-2026 (Monday)

14/06/2026

تمام طلباء سے درحواست ہے کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے جانب سے کل بھی یونیورسٹی کا مین گیٹ بند رہے گا
کسی بھی طلباء کو اندر انے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک رجسٹریشن کا مسلہ حل نہیں ہوتا ۔
لہذا کوئی بھی طلباء پیپر دینے کے لیے یونیورسٹی انے کی زحمت نہ کریں کہ بعد میں گیٹ کے سامنے بدنظمی پیدا نہ ہو ۔
تمام طلباء ہمارے لیے معزز ہے ۔ ہم تمام طلباء سے درحواست کرتے ہے ہمارے مسلے میں ہمارا ساتھ دے ۔

شکریہ

14/06/2026

آخر کب تک طلبہ اپنے جائز حقوق کے لیے خاموش رہیں؟

لوگ سوال کرتے ہیں کہ یونیورسٹی کیوں بند ہے، گیٹس کیوں بند ہیں، اور احتجاج کیوں ہو رہا ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ Allied Health Sciences کے طلبہ کو پانچ سال مکمل کرنے کے باوجود آج تک NOC کیوں نہیں دیا گیا؟

اگر احتجاج سے کبھی مسائل حل نہ ہوتے تو پاکستان میں D-Chowk بند نہ ہوتا، سڑکیں بلاک نہ ہوتیں اور مختلف طبقات اپنے حقوق کے لیے دھرنے نہ دیتے۔ کوئی بھی شوق سے گرمی، مشکلات اور دباؤ برداشت کرتے ہوئے سڑکوں پر نہیں نکلتا۔ لوگ تب احتجاج کرتے ہیں جب ان کی آواز مسلسل نظر انداز کی جائے۔

ہمیں بھی دوسرے طلبہ کی طرح کلاسز، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیوں کی فکر ہے، لیکن کیا Allied Health Sciences کے طلبہ کا مستقبل مستقبل نہیں؟ کیا ہمارے پانچ سال کی محنت، وقت اور قربانیاں اہم نہیں؟

اگر انتظامیہ بروقت اپنا فرض ادا کرتی اور مسئلہ وقت پر حل کرتی تو آج نہ احتجاج ہوتا، نہ گیٹس بند ہوتے اور نہ ہی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتیں۔ احتجاج مسئلہ نہیں، بلکہ مسئلے کو مسلسل نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے۔

لہٰذا سوال احتجاج کرنے والے طلبہ سے نہیں، بلکہ ان سے ہونا چاہیے جن کی غفلت اور تاخیر نے طلبہ کو اپنے حق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا۔
شکریہ

Photos from Allied Health Sciences Committee - KUST's post 13/06/2026

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی کی جانب سے طلبہ تنظیموں اور فیڈریشنز کے صدور کے ساتھ اہم اجلاس

آج الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی کی جانب سے کوہاٹ یونیورسٹی کی مختلف طلبہ سوسائٹیز اور فیڈریشنز کے صدور کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کا بنیادی مقصد الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کی رجسٹریشن کے مسئلے اور اس سلسلے میں جاری پرامن دھرنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا اور طلبہ تنظیموں سے یکجہتی و تعاون کی اپیل کرنا تھا۔

اجلاس کے دوران کمیٹی کے نمائندگان نے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کو درپیش مسائل، رجسٹریشن کے عمل میں حائل رکاوٹوں اور ان کے ممکنہ اثرات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ رجسٹریشن کا مسئلہ طلبہ کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل سے براہِ راست وابستہ ہے، جس کے حل کے لیے طلبہ برادری کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے۔

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی نے تمام سوسائٹیز اور فیڈریشنز کے صدور سے درخواست کی کہ وہ جاری دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے متاثرہ طلبہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کریں۔ اجلاس میں شریک مختلف تنظیموں کے صدور نے طلبہ کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی ان تمام صدور اور طلبہ نمائندگان کی تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے اس اہم مسئلے پر ہمارے مؤقف کی حمایت کرنے اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ یہ یکجہتی اس بات کا ثبوت ہے کہ کوہاٹ یونیورسٹی کے طلبہ اپنے ساتھی طلبہ کے حقوق اور بہتر تعلیمی ماحول کے لیے ہمیشہ متحد رہتے ہیں۔

کمیٹی امید کرتی ہے کہ متعلقہ حکام طلبہ کے جائز مطالبات کو جلد از جلد تسلیم کرتے ہوئے رجسٹریشن کے مسئلے کا فوری اور مستقل حل نکالیں گے تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں اور ان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی
کوہاٹ یونیورسٹی

13/06/2026

یونیورسٹی کے تمام سوسائٹیز، فیڈریشنز اور طلبہ تنظیموں کے نام

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے تقریباً 1500 طلبہ کا تعلیمی مستقبل اس وقت ایک اہم مسئلے سے دوچار ہے۔ اسی سلسلے میں آج شام 8 بجے ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس اجلاس میں تمام سوسائٹیز، فیڈریشنز اور طلبہ نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ اجلاس کا مقصد اس مسئلے کے حل کے لیے آپ سب کی آراء، تجاویز اور مشاورت حاصل کرنا ہے، تاکہ ایک متفقہ اور مؤثر لائحۂ عمل ترتیب دیا جا سکے۔
ہم آپ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں، کیونکہ یہ صرف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا مسئلہ نہیں بلکہ جنوبی اضلاع کے ہزاروں طلبہ کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ ایسے وقت میں طلبہ نمائندوں کا متحد ہونا اور مشترکہ آواز بلند کرنا انتہائی ضروری ہے۔
لہٰذا تمام صدور، نمائندگان اور ذمہ داران سے درخواست ہے کہ اس اہم اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

🤝 آئیں، متحد ہوں اور طلبہ کے حقوق اور مستقبل کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں

وقت: 8 pm
تاریخ: 13 جون 2026
جگہ: B1 ہاسٹل میس
شکریہ
منجانب: الائیڈ ہیلتھ سائنسز کمیٹی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

KUST Kohat
Kohat