Sasta Bazaar Kohat
Sasta Bazaar Kohat
خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم۔♻️
WhatsApp No. 0340 5757411
24/09/2026
پروگرام کی شرائط:
✅ پہلے 7 دن کا ٹرائل پیریڈ ہوگا۔
✅ ٹرائل کے دوران ایکٹیو ممبرز کی کارکردگی چیک کی جائے گی۔
✅ بہترین کارکردگی دکھانے والے ممبرز کو پروگرام میں منتخب کیا جائے گا۔
✅ ابو بکر سولر کوہاٹ کی روزانہ کی پوسٹس واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں۔
✅ ہر واٹس ایپ گروپ میں 700 سے 1,000 ممبرز ہونا ضروری ہے۔
✅ پوسٹ کرنے کے بعد گروپ لنک تصدیق (Verification) کے لیے جمع کروائیں۔
✅ ٹرائل مکمل ہونے کے بعد منتخب ممبرز کو ماہانہ ریوارڈ پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔
17/09/2026
اس پلاسٹک کے کھوکھے کی قیمت تقریباً ڈیڈھ دو لاکھ ہے تقریباً ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے مالیت کی یہ الیکٹرک موٹر سائیکل حادثے کے بعد کھنڈر بن گئی۔۔..
🍯🐝 خوشخبری! تازہ شہد دستیاب ہے 🐝🍯
🌿 چھوٹی مکھی کا تازہ اور خالص شہد 🌿
قدرتی ذائقہ، بہترین خوشبو اور اعلیٰ معیار کے ساتھ 😋❤️
🍯 چھوٹی مکھی کا شہد دستیاب ہے
🐝 بڑی مکھی کا شہد بھی مل جائے گا
💯 خالص شہد کی گارنٹی
📦 گھر بیٹھے پارسل کی سہولت
😋 تازہ، قدرتی اور بہترین ذائقہ
💰 چھوٹی مکھی کا شہد: 5000 روپے فی کلو
📲 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03257171887
🍯 جس بھائی کو شہد چاہیے، ابھی میسج کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔ ❤️
14/09/2026
کوہاٹ ۔۔ سونے کی چڑیا ؟
آج کل کسی کو مزدوری پر لگاؤ تو دوسرے دن کہے گا بھائی صاحب میرا حساب دو ۔۔کل سے مجھے سونے کے کام پر جانا ہے ۔۔۔
ایک طرف سونے کی غیر قانونی کان کنی ہو رہی ہے، دوسری طرف لوگ مزدوری چھوڑ کر کانوں کا رخ کر رہے ہیں، اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ بغیر تجربے اور حفاظتی انتظامات کے یہ کام قیمتی انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
جس زمین کو قدرت نے سونا دیا، کیا وہاں کے لوگوں کو صرف خطرہ اور مزدوری ہی ملے گی؟
اگر صوبائی حکومت واقعی سنجیدگی دکھائے تو کوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کی معدنی دولت ایک بہت بڑا معاشی انقلاب برپا کر سکتی ہے۔
یہ صوبہ پہلے ہی تیل اور گیس کے ذخائر رکھتا ہے، اور اب سونے سمیت دیگر معدنی وسائل کے امکانات بھی سامنے آ رہے ہیں
اگر حکومت جدید سائنسی سروے کروائے، باقاعدہ Mining کا نظام بنائے، غیر قانونی کان کنی روکے، جدید مشینری اور حفاظتی انتظامات فراہم کرے، مقامی نوجوانوں کو تربیت دے اور مقامی آبادی کو اس دولت میں جائز حصہ دے تو:
ہزاروں روزگار پیدا ہو سکتے ہیں،
نئے کاروبار جنم لے سکتے ہیں،
مقامی معیشت مضبوط ہو سکتی ہے،
اور خیبر پختونخوا پاکستان کا معاشی انجن بن سکتا ہے۔
لیکن خدارا یہ کام انسانی جانوں کی قیمت پر نہ ہو۔
سونا زمین سے نکالنے والا مزدور بھی ہمارا بھائی ہے۔
اس کی زندگی چند گرام سونے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔
کوہاٹ واقعی "سونے کی چڑیا" بن سکتا ہے،
مگر اس کے لیے غیر قانونی کان کنی نہیں،
قانون، سائنس، ٹیکنالوجی، شفافیت اور محفوظ Mining چاہیے۔
قدرت نے خزانہ ہمارے قدموں کے نیچے رکھا ہے؛
اب ذمہ داری حکومت کی ہے کہ اسے عوام کی خوشحالی میں تبدیل کرے۔
کوہاٹ کی زمین اگر سونا دے سکتی ہے تو کوہاٹ کے نوجوانوں کو مستقبل کیوں نہیں دے سکتی؟
Iqbal Muhammad Khattak
#کوہاٹ #خیبرپختونخوا #سونا #روزگار
14/09/2026
📚🏪 سامان برائے فروخت 🏪📚
ایک دکان کا بکس، کاپیاں، مختلف اسٹیشنری کا سامان اور الماریاں سمیت مکمل سامان برائے فروخت ہے۔
💰 ڈیمانڈ: 9 لاکھ روپے
🤝 معقول ریٹس پر
⚡ سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں۔
📍 ظفر کتاب گھر، مین بازار کوہاٹ
📞 رابطہ نمبر: 03131930007
📌 کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند حضرات کے لیے بہترین موقع!
13/09/2026
🏍️ موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️
📌 ماڈل: 2021
📄 شیپ: رسید میں ہے
💰 قیمت: 1,35,000 روپے
📍 لوکیشن: ہنگو
📞 موبائل: 03348757742
💬 واٹس ایپ: 03275828661
✨ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
13/09/2026
📢 تمام علاقوں کے لیے خوشخبری! 🎉
30 دن کے Ufone، Zong اور Jazz فیملی پیکجز مناسب ریٹس پر دستیاب ہیں۔
✅ کال پیکجز
✅ 200GB انٹرنیٹ پیکجز
✅ آل نیٹ منٹس اور SMS
✅ 30 دن کی سہولت
📱 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
📲 03301719590
📲 03312700723
👤 واجد خان
⚠️ اگر ایک واٹس ایپ پر جواب نہ ملے تو دوسرے نمبر پر براہِ راست واٹس ایپ کریں۔
13/09/2026
مرد خود طے نہیں کرتا کہ
وہ کس عمر میں کمانا شروع کرے گا!!
*بلکہ حالات طے کرتے ہیں*💔
😭😓😭
ماشاءاللہ ❤️یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
ابھی رات کو چکوال سے ایک بھائی نے اپنی دکان اور کاروبار کے لیے خوبصورت AI ویڈیو بنوائی ہے۔
آپ بھی اپنی دکان، کاروبار، بزنس، فیکٹری یا کسی بھی شاپ کی ایسی زبردست AI ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
📢 ہم ابھی فری ہیں، آپ کی ویڈیو ابھی بنا دیں گے۔
📱 واٹس ایپ: 03257171887
11/09/2026
🦻👂
خوشخبری خوشخبری
موٹر سائیکل برائے فروخت
ماڈل 21 ہنگو فارم
موٹر سائیکل میں جو کچھ ہے سب کے سب اس کے ساتھ ڈبل ہے
قیمت ایک لاکھ 80 ہزار گنجائش موجود
لوکیشن ہنگو
موبائل03303217317
نوٹ🐎 ایک مہینے یا دو مہینے نیٹے پر بھی دیتے ہیں
Category
Website
Address
Kohat