Sheer Rahii 77
Yarr()(),n kA yAar
Hafiz Ahmed
Dr Bilal Qureshi
Ara y Fer H
TrueMove H
Hair Energy
سانحہ سوات
سونے کی ہزار کوشش مگر انکھیں نیند سے اشنا نہ ہوسکی۔۔
بس ایک ہی منظر😢😢
16/05/2025
❤️❤️❤️❤️
پاکستان ایئر فورس اور انڈیا جنگ کی وہ مکمل ویڈیو مل گئی جو دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائ جنگ قرار دی گئی ہے
Page ko follow kry 7⃣7⃣
04/05/2024
ثابت قدم ہوں ضبطِ الم کے مقام پر 🤍🍂
ٹوٹا ہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں مَیں.! ♥️💫
________ Sheer Rahii __ 77😒______
's Naseer King N Kohistani Muna ❤❤❤😘😘
30/04/2024
Congratulation Azaad Fighter
All fans😘😘😘👌🏻
Page Ko follow Kro please dustoo.!
4
14/04/2024
ایران کا اسرائیل پر حملہ: فوجی اڈے کو نقصان
ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ اسرائیل نے ایران کے متعدد ڈرون گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا، گولان کی پہاڑیوں اور شام کے قریب اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ تہران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے 200 ڈرونز اسرائیلی علاقوں تک پہنچے، زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں ایرانی میزائلوں میں سے کچھ میزائلوں سے اسرائیل میں حملہ ہوا ہے۔
اسرائیلی فوجی ترجمان نے بھی تصدیق کی کہ ایرانی ڈرونز سے جنوبی اسرائیل میں فوجی اڈے کو نقصان پہنچا اور اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے میں ایک لڑکی زخمی ہوئی، خطرات ابھی ٹلے نہیں ہیں اور فورسز خطرات کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Dir