بہاولپور

بہاولپور

Share

I love Bhawalpur
Pleas like my page

17/02/2026

:حق ختم ہونے کے بعد بھی کسی کی آن لائن موجودگی دل کو جلا دیتی ہے۔
سبز بتی بر بار ضبط کا امتحان بن جاتی ہے۔
انگلیاں خود چلتی ہیں اور پیغامات بار بار کھلتے ہیں۔
بلاک کے بعد بھی دیکھنے کی خواہش مر نہیں پاتی۔
دل ہر لمحہ کسی انجانی فکر میں الجھا رہتا ہے۔
کاش بھول جانا آسان ہوتا اور یہ بے قراری ختم ہو جاتی۔💔

12/08/2025

✨💭
کسی کی یاد آ جائے تو فوراً رابطہ مت کرو…
پہلے یہ سوچ لو کہ وہ شخص اب تمہاری زندگی میں کیوں نہیں ہے؟

🌒 کچھ دروازے سکون کی خاطر بند کیے جاتے ہیں،
اور ہر زخم دوبارہ کھولنے کے قابل نہیں ہوتا۔

💔 ہر تعلق کو پھر سے زندہ کرنا وفا نہیں ہوتا،
کبھی کبھی "یاد" صرف عادت ہوتی ہے… محبت نہیں۔

🌿 کچھ فاصلے بچھڑنے سے نہیں…
بلکہ سمجھ آنے سے پیدا ہوتے ہیں۔

🌸 کبھی کچھ چھوڑ دینا، کمزوری نہیں…
بلکہ خود پر مہربانی ہوتی ہے۔

—جمیل💔

10/08/2025

J💔

10/08/2025

💔

09/08/2025

تعلق کو بچانے کے لیے میں نے کئی بار اپنی عزت نفس کا سودا کیا غلطی نا ہونے کے با وجود بھی ہر دفعہ اسکی منتیں کرکے منایا ، تھک گیا جب احساس ہوا کہ وہ ناراض نہیں ہوتا بلکہ تنگ ہے مجھ سے

02/04/2025

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا💔🖤

24/03/2025

💔🖤

15/03/2025

آج میری حالت ایسی ہے کہ میں کسی سے کچھ کہہ نہیں پا رہا، میرے اندر ایک عجیب سی بے چینی ہے مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا کیا کرو میں بس میں چاہتا ہوں میں اپنے حواس کھو بیٹھوں مجھے کچھ یاد نہ رہے نہ آپ اور نہ ہی اپنا آپ میں چاہتا ہوں کے آج میری سانسیں ٹوٹ جائیں اور میں یہ دنیا چھوڑ دوں، مجھے شدت سے آپکی یاد آ رہی ہے آپ مجھے چھوڑ کے کیسے جا سکتے ہیں، تو کہتے تھے آپ ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے آج مجھے آپکی ایک ایک بات یاد آ رہی ہے پر میں کچھ کر نہیں سکتا، آپ مجھے کہتے ہے کہ میں آپکو اداس نہیں دیکھ سکتا پر یہ کیا کیا آپ نے، آپ ہونے تو ہمیشہ کے لیے آنسو دے دیے مجھے پر میں روتے ہوئے بھی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔

میری ڈائری

08/02/2025

🖤💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Baghdad Campus
Bahawalpur
1212