Al Faiz Food
Best Food Products Delivery in All Pakistan
02/02/2023
الحمدللہ ♥️
خالص دیسی گھی سے تیار کردہ گھر کی بنی پنجیری
رعایتی قیمت 500 گرام وزن کیساتھ 1300 بمع مفت ہوم ڈٰلیوری پورے پاکستان میں
جبکہ اصل قیمت 1800 روپے بنتی ہے
اس کا نیٹ وزن 500 گرام ہے اور 1000 گرام جو کہ ایک مضبوط جار میں بھیجا جاتا ہے تاکہ آپ تک بحفاظت پہنچ سکے
آزمائش شرط ہے
رابطہ نمبر (03004819184)
منگوانے کے لئے اور گھر بیٹھے 2 سے 4 کاروباری روز میں حاصل کریں
آپ کو یہ پنجیری کیوں کھانی چاہیے ؟
کیونکہ یہ :
1) -دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2) - طلبا، اساتذہ اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے.
3) -جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4 - کمر کے اعصاب کو مضبوط بناتی ہے۔
5) -معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے.
6) - بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتی ہے
7) -دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر چاک و چوبند کرتی ہے۔
8 ) - سرد اور گرم موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی ہے
9) -بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10) - صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kot Addu
34050