M yousif king

M yousif king

Share

Have respect has respect

11/08/2025

میں M yousif king واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

30/06/2025

پُر سکون رہنے کے لیے اپنی زِندگی سے زہریلے
لوگوں کو نکال دیں ...★ نہیں آپ نے پُر سکون نہیں رہنا جنگ لڑنی ہوگی

01/06/2025

پیار کیا ہے میرے نزدیک تو ایک ٹائم پاس ہے یا پھر ایک ہوس سچی محبت تو ہے بھی نہیں

22/05/2025

میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد سمجھتا ہوں، یہ میرے مذہبی عقیدے کا حصہ ہے، میں نہ تو اسے ریاست کے طور پر مانتا ہوں اور نہ ہی ایک ملک کے طور پر 🤝🏽💪🏽🌎

19/05/2025

بات تخت کی ہو یا بخت کی بلند صرف رب کی زات کرتی ہے

14/05/2025

ہم تو آ پ کی عزت میں چھوکے تھے آ پ نے تو گرا ہوا سمجھ لیا ہمیں ،♥️مرشد

12/05/2025

میرے حصے میں تم رہو بس❤️‍🩹۔💯 باقی سارا جہاں لوگوں کو مبارک،✌️

11/05/2025

رشتے کی بنیاد عزت سے شورع ہوتی ہے 💯اگر شروعات میں ہی عزت نہ ملے ،🤔تو محبت ضد نہ بادھیں ،❤️‍🩹کیوں کہ جہاں عزت نہیں رہتی ،💔 وہاں محبث نہیں ٹھہرتی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sheikh Umer
Kot Addu
34030