Hakeem Usman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Usman, Health/Beauty, https://whatsapp. com/channel/0029VbCEvS4BA1er7EQZZJ 01, Kot Addu.
11/05/2026
03/05/2026
بواسیر کی شکایت میں استعمال کریں
03/05/2026
ہاضمے دار چورن
اگر بواسیر کی شکایت ہو تو مصبر 20 گرام اور ایک عدد کوڑ تمہ بھی شامل کر لیں
30/04/2026
گیسں ٹربل کیلئے آزمودہ نسخہ
29/04/2026
حکیم عاشق حسین کوٹ ادو
29/04/2026
حب بوہڑ حکیم عاشق حسین
تمام اشیاء کو ہموزن لے کر پیس لیں اور شہد میں گولیاں بنا کر چاندی ورق میں گھمائیں
سوکھنے پر تیار ہے
ایک گولی صبح ایک شام کھا ئیں
12/01/2026
کینو کے چھلکے کے 10 کمالاتی استعمالات 🍊
قدرتی ایئر فریشنر:
کینو کے چھلکے سکھا کر کمرے میں رکھیں، خوشبو پھیل جائے گی۔
چائے میں ذائقہ:
خشک چھلکا پیس کر چائے میں ڈالیں، خوشبودار فلیور آتا ہے۔
جلد نکھارنے کا اسکرَب:
چھلکا سکھا کر پیس لیں، شہد یا دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔
کیڑے مکوڑے بھگانے کے لیے:
مچھر اور چیونٹیاں دور رکھنے میں مددگار۔
قدرتی کلینر:
چھلکوں کو سرکے میں بھگو کر برتن یا سنک صاف کریں۔
ہاضمے کے لیے قہوہ:
ہلکا سا خشک چھلکا اُبال کر پیا جائے (اعتدال سے)۔
بالوں کے لیے فائدہ مند:
چھلکے کا پانی بالوں میں چمک لاتا ہے۔
ف*ج کی بدبو ختم کرنے کے لیے:
خشک چھلکے ف*ج میں رکھ دیں۔
پودوں کے لیے کھاد:
چھلکے کمپوسٹ میں شامل کریں۔
صابن یا موم بتی میں خوشبو:
گھریلو
صابن یا کینڈل میں استعمال کریں۔
Hakeem Usman
03339922208
12/01/2026
ادرک سیرپ
بخار، کھانسی اور بلغم کے لیے نہایت مفید
یہ سیرپ فریج کے بغیر بھی 15 دن ائیر ٹائٹ شیشے کی بوتل میں آرام سے محفوظ رہتا ہے۔
اجزاء:
ادرک (سل یا ہاون دستے میں پسی ہوئی) — 3 کھانے کے چمچ
چینی یا شہد — 6 کھانے کے چمچ یا حسب ذائقہ
پانی — 1 گلاس
کالی مرچ — 10 عدد
کالا نمک — ¼ چائے کا چمچ
🍯 ترکیب:
پانی اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر ہلکا شیرہ بنائیں۔
اس میں ادرک کا پیسٹ شامل کر کے 4 منٹ پکائیں۔
اب کالی مرچ اور کالا نمک شامل کریں۔
3 سے 4 منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔
ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی ائیر ٹائٹ بوتل میں محفوظ کر لیں۔
🥄 خوراک:
دن میں 3 سے 5 مرتبہ
صرف چمچ سے نکال کر شہد کی طرح چاٹ لیں
ایک سال تک کے بچوں کو انگلی کی مدد سے چٹائیں
چھ ماہ تک کے بچوں کو بہت معمولی مقدار دیں
Hakeem Usman
03339922208
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Addu