shifa_ tibb شفاء طب

shifa_ tibb شفاء طب

Share

ہمارے ہاں ہر مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ

14/03/2024

مردانہ کمزوری کا توفانی نسخہ #الزینب کلینک کی طرف سے ،جو میرے بھائی بچپن کی گلطیوں کی وجہ سے اپنے ہمسفر کے سامنے شرمندگی محسوس کرتے ہیں تو گھبرائیے نہیں ہم سے رابطہ کریں یا جو لوگ مشت زنی کرکے اپنے آپ کو نا مرد سمجھتے ہیں سرت انزال بہت زیادہ ہے ٹائمنگ کا مسئلہ آرہا ہے،دوسری دفعہ ہمبستری کو دل نہیں کرتا،ہمبستری کا ذہن میں آتے ہی فارغ ہونا یا پھر پیشاب کے دوران لیس دار قطرے آنا

ریگ ماہی ،،،،،،
لاجونتی ،،،
تالمخانہ ،،،
کوزہ مصری ،،،
ستاور ،،،،
سفید موصلی ،،،
بہمن سفید ،،،
سرنا مکی،،،
چھلکا اسپغول کنول ،،،
کشتہ جواہر مہرہ ،،،

ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا لیں،رات کو کھانے سے ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ،اور صبح کو نہار منہ آدھا چمچ دودھ کے ساتھ،
الزینب کلینک کے سنہری نسخہ جات ہم آپ کو فراہم کرتے رہیں گے
03260508215
الزینب کلینک کی معیاری اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03260508215

11/03/2024

مشقت زنی
بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض...
خود لذتی. جلق وغیرہ
قدرتی عمل کے علاوہ ہر وہ طریقہ جس سے منی خارج ھو اور لذت محسوس ھو
نقصان دہ ھے مشقت زنی ایسا مرض ھے جس سے تقریباً ہر نوجوان آگاہ ھے اور اندھا دھند جاری رکھے ھوے ھے اور بعد کے نقصان سے بے خبر ھے،
مجلوق نوجوان اس چیز سے بے خبر ھوتا ھے کہ آنے والی زندگی میں کیا ھونے والا ھے
شادی سے پہلے بزدل شرمندہ اور احساس کمتری کا شکار جسمانی کمزوری اس کے علاوہ
شادی کے بعد کبھی بھی بھر پور زندگی نہیں گزار سکتا
چڑچڑا پن لڑائی جھگڑے بیوی کو مطمئن نہ کرنا سرعت انزال کا شکار کثرت سے جریان اح**ام تو کبھی کبھی سب سے بڑا نقصان بے اولادی انتشار کی کمی نا مردی سائز کی نشوونما رک جانے سے نفس کاچھوٹا ھونا سرعت انزال۔۔۔
اس کے لئے بہترین نسخہ هے جوکہ 100 گارنٹی کا حامل نسخہ هے یہ ایک الگ بات هے آپ ٹهیک طرح سے بنا نہ سکیں یا اجزا خالص نہ ملیں کشتہ جات کی جگہ آپ کو سفید پوڈر مل گیا هو
تو اس میں لکهنے والے کا یا حکیم کا کیا قصور؟؟؟
یہ ایک زبردست رزلیٹ والا نسخہ هے یہ نہ صرف منی گاڑھی کرےگا بلکہ وافر مقدار میں پیدا بهی کرتا هے اور
سپرم کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کرتا هے صحت مند سپرم پیدا کرتا هے مرد کو کابل اولاد بناتاهے اس لیے هم نے اس کا نام

*سفوف مراد*
ھوالشافی۔۔
تالمکهانہ 20گرام
بند بیج 20گرام
تخم اوٹنگن 20گرام
ثعلب پنجہ 40 گرام
ثعلب مصری 40گرام
شقاقل مصری 40 گرام
موصلی سفید 40گرام
موصلی سیاه 40گرام
پهول مکهانہ 80 گرام
سنگاڑا 80گرام
کشتہ مرجان در مکهن 10 گرام
کشتہ قلعی بهنگ والا 10 گرام
کشتہ سہہ دهاتہ 10 گرام
چهلکا اسبغول 60گرام
مصری 250گرام
کشتہ اور چهلکا کے علاوه سب پیس کر پوڈر کر لیں اور کشتے ملا کر آخر میں چهلکا مکس کر دیں
نایاب چیز تیار هے جس نے ہزاروں لوگوں کا بهرم رکها اور اللہ تعالیٰ نے اولاد جیسی پیاری نعمت سے نوازا
اجزا خالص اور صاف ستھرے نمبر 1 هوں تو یہ نسخہ بهت بڑے کام کی چیز هے دوسری کسی دوا کی ضرورت نہیں رهتی
خوراک:-
آدها چمچہ صبح منہ نہار آدها چمچہ مغرب سے پہلے دوده کے ساتھ
کی معیاری اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03260508215

05/02/2023

اسلام علیکم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Radha Kishan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

معدے جگر کی گرمی کا بہترین علاج
دردو کا بہترین علاج
گیس قبض کا بہترین علاج
خارش کا بہترین علاج
جسمانی دردو کا بہترین علاج#virelreel #tips #healthylifestyle #shifa_tibb #virelpage
خارش کا بہترین علاج

Category

Telephone

Website

Address


Union Council Rod Manga Mandi
Kot Radha Kishan
0000