Voice Of Khyber

Voice Of Khyber

Share

اِس پیج سے پورے پاکستان کی خبریں اور ویڈیوز نشر کی جائے گی۔

10/03/2026

جمعہ اور ہفتہ کے دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی۔نجی ادارے اس پرعمل کریں گے یا نہیں؟؟

09/03/2026

مدھم باران!!

08/03/2026

لنڈیکوتل اور ملحقہ علاقوں میں آبرآلودہ موسم!!

07/03/2026

بکرے برائے فروخت۔
مزید معلومات کےلیےاس نمبر03088795065 پر رابطہ کریں۔

03/03/2026

خیبر پبلک اسکولز نکی خیل کے سینئر سائنس ٹیچر اور ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے نیبوش انٹرنیشنل جنرل سرٹیفکیٹ (برطانیہ) حاصل کر لیا۔

03/03/2026

آج سے پرائمری،مڈل اور ہائی سکولز بند رہیں گے۔بحکمِ ڈی ای او صاحب ضلع خیبر!

02/03/2026

Oppo A6 New model,8+8,264GB.
قیمت 65 ہزار،6ہزار ایم ایچ بیٹیری کےساتھ!!خواہش مند حضرات اس نمبر03329492762, رابطہ کریں۔
نوٹ:رعایت کیاحائےگا۔

02/03/2026

نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند رہیں گے۔طلبہ کےلیے خوشی کی نوید!!اگر حالت ایسے رہے تو نہم و دہم جماعت کےسالانہ امتحانات بھی زیر اثر ہوسکتےہیں،لہذا طلبہ کرام تب تک امتحان کی تیاری جاری رکھیں!!

28/02/2026

کام تمام کردیا!!

27/02/2026

انگلستان جیت کی تسلسل برقرار رکھتےہوئے،نیوزی لینڈ کو انھوں نےتہس نہس کردیا!!

25/02/2026

یا اللہ خیر لنڈیکوتل اور ملحقہ علاقوں میں
زلزلے کے شدید جھٹکے!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in KPK?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kpk
Kpk