incredible Naran Valley
زبسجدجدجفججفجف
11/12/2025
اپیل اپیل اپیل📢🚨🙏
وزیراعظم،وزیر اعلیٰ، ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ حکام کے نام فوری اپیل
ناران ویلی جرید درویاں میں آج رات لگنے والی ہولناک آگ نے 7 گھروں کو مکمل طور پر جلا کر راکھ کر دیا ہے۔ متاثرہ خاندان اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں—
نہ سر چھپانے کو گھر باقی رہا، نہ کپڑا، نہ راشن، نہ بستر۔
برف باری اور شدید سردی کا موسم قریب ہے، ایسے حالات میں یہ بے سہارا خاندان کہاں جائیں؟
یہ معاملہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ایک سنگین انسانی بحران ہے جس پر فوری اقدام کی ضرورت ہے۔
ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنر، چیئرمین یونین کونسل، تحصیل چیئرمین، مقامی ایم پی اے اور تمام فلاحی اداروں سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ:
⚠️ فوری اقدامات کیے جائیں:
متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر راشن اور گرم کپڑے فراہم کیے جائیں
عارضی رہائش اور خیمے/بسترے فوری مہیا کیے جائیں
گھروں کی تعمیرِ نو کے لیے مالی معاونت فراہم کی جائے
مال مویشیوں کے نقصان کا معاوضہ جلد از جلد دیا جائے
18/06/2024
Trout fish point and al moheen guest house kaghan road shino N-15
Trout fish point and al moheen guest house kaghan road shino N-15
03/04/2024
Kaghan valley
Kaghan valley
03/04/2024
Right Now kaghan valley
Mountain view snow view
@
20/09/2023
🌅StunninG VIEW Lake Safalmalook
07/09/2023
Right Now Trout Fish Point kaghan road shino
Right Now Trout Fish point kaghan road shino
❤️😍
31/07/2023
Charming view kaghan road Mahandri.. ⭐️
09/07/2023
incredible Naran Valley
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kpk
23/02/2024
07/09/2023