Waheed Traders

Waheed Traders

Share

Be Pakistani and Buy Pakistani supermarkets,
we sale made in Pakistan Production and Goods

Photos from Waheed Traders's post 18/11/2024

Glow Beauty Soaps
فطرت کی چمک، ہر بار میں

اپنی جلد کی پرورش اور حفاظت کے لیے پیار اور قدرتی اجزاء سے احتیاط سے تیار کیے گئے گلو بیوٹی صابن میں شامل ہوں۔ ہمارے صابن ہیں:

موئسچرائزنگ اور نرم
سخت کیمیکلز سے پاک
جڑی بوٹیوں کے عرقوں اور ضروری تیلوں سے ملایا گیا۔
ضرر رساں کیمیائی مرکبات سے پاک اور ماحول دوست

ہمارے ساتھ اپنی قدرتی چمک کو ظاہر کریں:

پرورش کرنے والا زیتون کے تیل کا صابن
آرام دہ ایلو ویرا صابن
ایکسفولیئٹنگ لیمن جنجر صابن
گلاب کی پنکھڑی والا صابن

اپنی جلد کا بہترین علاج کریں۔ نرم، ہموار اور چمکدار رنگت کے لیے گلو بیوٹی صابن کا انتخاب کریں۔

18/11/2024

آمین ثم آمین

16/11/2024

پنجاب میں دھواں چھوڑنے والے سکول بند جبکہ تعلیم دینے والی تمام فیکٹریاں کھلی ہیں.

14/11/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Photos from Waheed Traders's post 14/11/2024

Original Lexona Turky Beauty Soaps.

14/11/2024

For More Best Offers Kindly Like and Follow our Page.

12/11/2024

اب مہنگے سرف لینے کی بجائے بہترین واشنگ پاؤڈر جو ایک پاکستانی نوجوان نے ایک سال ریسرچ کے بعد بنایا اور اسکو بائیو ڈیگریڈیبل ماحول دوست پیکنگ میں پیک کیا۔ جو ماحول دوست ہے اور پلاسٹک فری میٹیریل ہے۔ اس سرف میں 80 فیصد سے زیادہ اجزاء ماحول دوست اور غیر نقصان دہ ہیں ۔
اس را ئیلی مصنوعات کی بجائے پاکستانی مصنوعات استعمال کریں ۔
اپنے ملک اور ماحول سے پیار کریں ۔

12/11/2024

شاھی واشنگ پاؤڈر نام لے کر طلب کریں ۔۔

12/11/2024

کبھی کبھی روزگار کی فکر
مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے-
یا ﷲ ہر بیروزگار کو حلال رزق عطاء فرمائے-
آمین.🤲🏻❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahor?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Waris Baba Choke
Lahor
23570