Assu Habib Baltistani
وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات!
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلادوں گا
15 شعبان
جشن ولادت امام مہدی as و شاہ سید محمد نوربخش
03/02/2026
قائد انقلاب جناب طاہر شگری کی کارواں میں یونو سے شمولیت
مسلم لیگ ن کی ترقیاتی کاموں ، حفیظ الرحمان کی ویژن اور طاہر شگری کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر رہنما مسلم لیگ ن شگر و سرکردہ یونو بابو غلام محمد کی قیادت میں یونو سے 19 گھرانوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہیں جن میں چھے گھرانے راجہ اعظم خان کی گروپ سے باقی عمران ندیم کے گروپ کو چھوڑ کر طاہر شگری کی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ جن میں سرکردہ یونو ماسٹر زمان صاحب ، احسن علی ، محمد شیخ ، احمد خان ، طاہر علی ، اختر حسین ، مزمل ، شکور علی ، ایاز ، سلمان ، بابر خان ، محمد ابراہیم راہی ، روزی علی ، محمود ، نور محمد ، انور علی و دیگر شامل ہیں۔
یونو سے پارٹی میں شامل ہونے والے تمام معزز شخصیات اور نوجوانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
31/01/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم
انشاءاللّٰه 15شعبان المعظم، جشن ولادت باسعادت امام عصر، حضرت امام مہدی علیہ السلام، و غوث المتأخرین، مجتہدِ اعظم حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے پر مسرت موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا۔ لہذا تمام مومنین سے اس پر رونق محفل میں شرکت کی التماس ہے۔
منجانب/NYF یونٹ غازی آباد وزیر پور شگر۔
خطبہ استقبالیہ
برادر جناب شجاعت علی طالب علم مدرسہ شاہ مردان صوفیہ نور بخشیہ ہورچس شگر
استاد محترم جناب مولوی عبدالرحمن صاحب
Molana qari saleem sab
نثار علی صاحب
3 شعبان ولادت امام حسین
مولانا اصف ابدالی صاحب
18/01/2026
ہر دل کی اواز طاہر شگری
ہر ایک کی زبان پہ طاہر شگری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
031947