Allhamdulillah for Everything

Allhamdulillah for Everything

Share

ب���� *لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔���* *اور ہم اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے���

18/03/2025
27/09/2024

الفاظ قیمتی جوہر ہیں ، جب بھی ہم کسی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں 💕،
تو بہترین الفاظ کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ
ہم جانتے ہیں کہ ہم میں سے ہر شخص اپنے دل💕 کا بوجھ کم کرنا چاہتا ہے ،
بعض اوقات فقط چند لفظ ہماری سوچ سے بھی زیادہ کسی کیلئے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ،
اگر بہترین الفاظ کیساتھ دل بھی پاک ہوجائے تو ہر بات یقینی دل کو چھو لے.💕
اور یہی حسن اخلاق ہے

اللہم ارزق حسن الاخلاق ۔
آمین یا ربی🌹🌹🌹🌿

27/09/2024

نیکی تو اس خوشبو کی مانند ہے .......❥
جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے
جتنی نیت صاف ہوگی
اتنا ہی پھول خـوشبو دار ہوگا...!! *دعا ہے اللہ تعالی ہم سبکو نیک نیت بنائے ہر برائی سے دور فرمائے آمین۔۔۔!!🌸🌸

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Nashter Colony
Lahore
WHO