Farmanmalik

Farmanmalik

Share

Forgiveness sometimes comes a little too late, but just remember its always better late then never

19/02/2023
19/02/2023

full confident hona zarori ha😄😄😄😄

26/09/2022

*Skin Care Tip Alert*

*کیا آپ جانتے ہیں؟ کہ رات کو فیس واش کیے بغیر سو جانے سے کیا ہوتا ہے؟؟*

اگر آپ رات کو سونے سے پہلے فیس واش نہیں کرتے۔۔۔تو دن بھر کا پسینہ, ڈسٹ, ماحول کی گندگی, ہاتھوں کے ذریعے چہرے تک جانے والے جراثیم سب کچھ سکن میں جذب ہوتا رہتا ہے۔

ہماری سکن کا نیچرل پروسیس ہے کہ رات کے وقت سکن کے پرانے سیل ختم ہر کر نیو سیل بن رہے ہوتے ہیں۔اب یہ آپکی چوائس ہے۔۔۔کہ آپ فیس واش کر کے سکن کو صاف ستھرے اور صحت مند سیلز بنانے دیتے ہیں۔۔۔یا پھر پسینہ,مٹی جیسی چیزوں کے جذب شدہ سیلز بناتے ہیں۔۔۔جو بعد میں ہماری سکن کا کلر,گلو فریشنیس سب ختم کر کے سکن کو جلد بڑھاپے کی طرف لے جاتے ہیں۔

جس طرح غلط میڈیسن آپکو فائدہ کی بجائے نقصان دیتی ہے۔۔۔ایسے ہی ایسے فیس واش جو کیمیکل والے ہوں یا آپکی سکن ٹائپ کے مطابق نہ ہوں آپکو نقصان دے سکتے ہیں۔

اوریفلیم کے تمام فیس واش کیمیکل سے پاک ہیں, اور to oily, dry, normal, sensitive, ایکنی والی سکن,بغیر ایکنی والی, ہر طرح کی سکن ٹائپ کی مطابق الگ الگ ہیں۔ جو آپکی سکن کو صحت مند بنا کر نیچرل گلو اور فریش نیس دیتے ہیں۔۔۔۔اسکے علاوہ اوریفیلم کے کچھ فیس واش ایسے بھی ہیں جو واش کے ساتھ کلینزنگ اور ٹونر کی خصوصیات بھی رکھتے ہیں۔

ہماری سکن ہماری پرسنالٹی کا سب سے اہم پارٹ ہے۔جسکو ہمیں اپنے تمام باقی اخراجات سے ٹاپ پر رکھنا چاہیے۔

اپنی سکن کو اہمیت دیں۔اور اچھی کوالٹی کا فیس واش استعمال کرنا شروع کریں۔صبح کے علاوہ رات کو سونے سے پہلے فیس واش روٹین کا حصہ ضرور بنائیں۔

26/09/2022

welcome to my page ....

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
5400