Prince Ikram Prince

Prince Ikram Prince

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Ikram Prince, Health/Beauty, Fasilabad city, Lahore.

01/09/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

27/11/2024

بہت کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے لیکن دل اور دماغ ساتھ نہیں دے رہے! 🤐

23/11/2024

‎سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ
‎شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہیں🙂

23/11/2024

کبھی یہ دعویٰ کہ وہ میرا ھے، بس میرا ھے...!!
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں...🍂

کبھی یہ دُعا کہ اُسے مل جائیں سارے جہان کی خوشیاں...!!❤️
کبھی یہ خوف کہیں وہ خوش میرے بنا تو نہیں...😔

کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اُس کی نگاہوں میں...!!
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں...،

کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ھو منتظر اس کا...!!
کبھی یہ وھم وہ کسی اور سے مِلا تو نہیں...🖤

کبھی یہ آرزو وہ جو مانگے مل جائے اسے...!!❤️
کبھی یہ وَسوسے اس نے میرے سِوا کسی کو مانگا تو نہیں.

22/11/2024

یہ عشق میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں بندے دے پتر کیوں نہیں بن دے🤔😂🤣

22/11/2024

کیا فائدہ تمہارے ایسے دل کا جو مجھ پہ آتا ہی نہیں 🙄🤔😂🤭🙄🙈🙈

21/11/2024

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Fasilabad City
Lahore
36000