ubaid_shaheen_93
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ubaid_shaheen_93, Health/Beauty, Madni shifa Kahana, 400 D, Siddiq e Akbar Road, link Wahdat road, abpara stop, Lahore.
13/09/2024
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
🌹🌹🌹❣️❣️❣️🌹🌹🌹
آج میرے والد محترم فیضانِ شفاءالدھر حکیم محمد صدیق شاہین
(رحمتہ اللہ علیہ)کی 23 برسی ہے۔
8 ربیع الاول
دعا ہے کہ اللہ ربُ عزت حکیم صاحب کے درجات بلند فرمائے جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین... 🌹❤️
01/06/2024
اس دور کا اصل مرض حرص (لالچ) ہے
حرص کے تحت جسم میں کبھی غیر طبعی حرارت اور کبھی قوت ماسکہ (برودت) بڑھ جاتا ہے غیر طبعی حرارت کے بڑھنے سے انسان تور پھوڑ کرتا ہے اور قوتِ ماسکہ بڑھنے پر کنجوسی اور بخیلی بڑھ جاتی ہے اور اگر حرارت طبعی ہو تو انسان سخی کشادہ دل ہو جاتا ہے
(حکیم محمد صدیق شاہین رحمۃ اللّٰہ علیہ)
29/04/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000