Rana Umar Farooq
political information PTA
مُرشد کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے ورنہ اس ملک کے گندے نظام پر تھوکنے کا بھی دل نہیں کرتا,
(خدا کی قسم)😡
25/09/2023
حافت کا شہنشاہ واپس آگیا
سیاست کا شہنشاہ آنے والا ہے
استقبال شایان شان ہونا چاہئے۔ ان شاء اللہ
25/09/2023
دونوں بھائیوں کی آنکھیں دیکھئے۔۔ عمران ریاض کی آنکھوں میں چمک ہے اور علی اشفاق کی آنکھوں میں آنسو۔
20/09/2023
ان لوگوں کو 9 مئی کے واقعہ میں دہشت گرد ٹھہرایا گیا۔
پھر ان کی ایک پارٹی بنائی گئی۔
اب یہ دہشت گرد پاکستان کو مستحکم بنائیں گے۔
سبحان اللہ
کیسے کر لیتے ہو یہ سب؟؟؟🤔🤔
اگر دم ہےتو بولو
یارب اس ملک کو غداروں، چوروں، ڈکیتوں، جھوٹوں، فراڈیوں، اور رشوت خوروں سے پاک کر دے
#آمین ثم آمین 🤲
11/07/2023
🤣🤣🤣🤣🤣Number Wan Samja ta gay ho ga 🤭🤭
اگر ایک بھی کیس سچا ھوتا تو 180 کیس بنانے کی کیا ضرورت تھی 🔥
الحمداللہ مرشد حق پر ہے✌🏻
01/07/2023
ماشاءاللہ تائے کی جان عبداللہ عمیر
اللہ پاک میرے بھتیجے کو سلامت رکھے ایسے ہی سدا مسکراتا رہے❤❤💋💋💋💋
Click here to claim your Sponsored Listing.