Chái Lòvérz
no No
اسلام علیک یا ابا الفضل العباسٔ ابنِ امیر المومنینٔ🙏
19/04/2026
29/03/2026
شہادت کی جستجو میں سرشار لگتا ھےشہادت کی جستجو میں سرشار لگتا ھے
زبان کھولتا ھے تو ابنِ حیدرِ کرار ؑ لگتا ھے
حسین ؑ کا نوکر عباس ؑ کا شہسوار لگتا ھے
کوفی دنیا ھے اور وہ تنہا مختار ؑ لگتا ھے
مر گئے تو شہادت , بچ گئے تو سعادت ھے
اب کی بار حسین ؑ کے ہر عباس ؑکو اجازت ھے
زبان کھولتا ھے تو ابنِ حیدرِ کرار ؑ لگتا ھے
حسین ؑ کا نوکر عباس ؑ کا شہسوار لگتا ھے
کوفی دنیا ھے اور وہ تنہا مختار ؑ لگتا ھے
مر گئے تو شہادت , بچ گئے تو سعادت ھے
اب کی بار حسین ؑ کے ہر عباس ؑکو اجازت ھے
24/03/2026
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یہ حوصلہ افزا جملہ ہر بار یاد آتا ہے-🌹
"ستارے ڈوبتے ہیں تو چاند طلوع ہوتا ہے"
🍁میرے خالق !! ستارے ڈوب گئے۔۔ یہ دنیا ویران ہو گئی میرے مالک! اب یوسفِ زہرا ع، نورِ عسكري ع، تسکینِ قلبِ علی ع، فرزندِ رسول مولا جانم امام زماں عج کو اذن ظہور دے میرے مولا- الہی آمین -🤲
19/03/2026
خدایا : تیرے ولی علی ع کے محبوں نے ماہ مقدس میں اپنی جانیں تیری راہ میں قربان کی ہیں پس تو مملکت ایران کو فتح مبین عطا فرما ۔ آمین🤲🏻🇮🇷✌️
15/03/2026
اظہار رائے کی آزادی ہے
゚
15/03/2026
ہم شیعوں نے فلسطین کی حمایت کرنے کی بھاری قیمت ادا کی ہے جبکہ مُسلم دُنیا خاموش رہی اور ٹرمپ اور یاہو کو آپنے لیڈر کے طور پر قبول کر لیا گیا۔👎
لیکن ہم کربلا اور امام حسینؑ کے پیروکار ہیں جنھوں نے فرمایا تھا ۔💯
میرے جیسا شخص تم جیسے شخص (یزید) کی بیعت کبھی نہیں کرے گا۔❤️
🌻🌾
✨ ضَرْبَةُ مَوْلَىٰ عَلِيٍّ (عليهِ السَّلام) 💔🥀
ضربِ مولاؑ علیؑ کے بعد طبیب کو بلایا گیا!
طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کہا: جتنا ہو سکے مولا کو دودھ پلایا جائے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ جب یہ خبر کوفہ میں پھیلی تو ہر بچے کے ہاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا،
جو مولا علیؑ کو پکار رہے تھے۔ 💔🥀
09/03/2026
بریکنگ نیوز
مجلسِ خبرگانِ قیادت کی کمیٹی نے
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے،
اور اسلام و امتِ مسلمہ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے انہیں مزید قوت و توفیق عطا فرمائے۔
اللّٰہُمَّ احفظ قائدنا و انصرہ
آمین یا رب العالمیں
07/03/2026
ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنائی کی شہادت نے دنیا کے 80 فیصد مسلمانوں کو فرقہ بازی سے باہر نکال کر حسینی بنا دیا🇮🇷
💕لبیک یا حسینٌ💕
kon Kon Jag rha hai btao sare
Click here to claim your Sponsored Listing.