Enjoy Happy Life With Heart Touch,Moj Masti.
this page for everyone who can enjoy life with us more happiness fun and more life fun. make your free.with us and feel heart touching your poetry .and image.
and Be Happy In your life. 3325049174
26/05/2026
آج اپنی دعاؤں کو سمیٹ لینے کا دن ہے۔
دل کھول کر مانگیں، بار بار مانگیں، کیونکہ یہ رب کی خاص عطاؤں، رحمتوں اور قبولیت کا دن ہے
اپنی دعاؤں کو آنکھوں کی نمی اور دل کے یقین کے ساتھ اپنے رب کے حضور پیش کریں کیا خبر کون سی دعا عرش تک پہنچ کر آپ کی تقدیر بدل دے
حج مبارک 2026
23/05/2026
یہ مکہ مکرمہ میں سبز ٹیوب لگی ہوئی ھوتی ھے اس کی وجہ کیاھے جس نے دیکھی ھوگی ان کو پتہ ھوگا
جواب ضرور دیں شکریہ
23/05/2026
سعودی ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی بھائی کا سامان وزن سے زیادہ نکل آیا۔
افیسر نے کہا
یا تو کچھ سامان نکالو
یا پھر اضافی پیسے جمع کرو۔
پاکستانی بھائی نے تھوڑی دیر سوچا،
پھر بیگ کھولا اور چھ کلو والا موٹا کمبل نکال کر اپنے اوپر پہن لیا۔ 🤣
افیسر حیران ہو کر دیکھنے لگا اور پوچھا:
“یہ کیا کر رہے ہو؟
پاکستانی ہنس کر بولا
“یا اخی
سعودیہ میں AC کی ٹھنڈ کی وجہ سے مجھے ٹھنڈ لگ رھی ھے !
” 😂🇸🇦✈️🇵🇰💰🪙
MRF🥰💞
23/05/2026
What's on your mind?
23/05/2026
یہ بتائیں کہ ان موبائلوں میں سے آپ نے کونسا موبائل استعمال کیا ہے؟
جواب ضرور دیں اس میں شرمانے والی کوئی بات نہیں۔
23/05/2026
میـرے لیے وصـال کی باتیـں عجـیب ہیں
مجھ کو ہے ہجر راس مجھے سوگوار رکھ
تجھ کو ملے جو کوئی ، محبت کو کوستا
رکھ اس کے دو توُ کان پہ اور زوردار رکھ
🌹❤️Mrf
23/05/2026
میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم کی جان لینے والے پاکستانی ڈرائیور کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب مرحوم نوجوان کی ضعیف والدہ عدالت میں پیش ہوئیں اور 24 کروڑ روپے کی دیت معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ خاتون نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ اُن کا بیٹا دنیا سے جا چکا ہے لیکن وہ ایک غریب پاکستانی کی پوری زندگی تباہ نہیں کرنا چاہتیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو انسانیت، رحم دلی اور معافی کی بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے
23/05/2026
نمبر 23:
حضرت ابن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نبی کو قتل کیا، ياکسی نبی نے اس کو قتل کیا، یا جس نے اپنے ماں باپ میں سے کسی ایک کو قتل کیا،اسی طرح جان داروں كى تصویر بنانے والے، اور ایسا عالم جس کے علم سے لوگوں كو نفع نہ پہنچے، ایسے لوگ قیامت كے دن دوسرے گنہگاروں کے مقابلہ میں سخت عذاب میں مبتلا ہوں گے۔ [23]
23/05/2026
حدىث نمبر 10:
حضرت عبد الله بن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے حضور صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے والدین کو رحمت کی نگاہ سے دیکھے گا اللہ تعالی اس کے بدلے میں اسے حجِ مبرور ومقبول کا ثواب عطا کریں گے۔[10]
23/05/2026
حديث نمبر 37:
حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کا اکرام کرے، اور جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے رشتوں کو جوڑے ركھے، اور جو اللہ تعالی اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہئے کہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے ۔[37]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Raiwind
Islamabad