Online Earning Platform

Online Earning Platform

Share

Success Chaser Stars is a well-known Skincare & Healthcare brand in Pakistan provide ways of Earning

Photos from Online Earning Platform's post 13/10/2023

گلاب جیل ماسک جلد کی دیکھ بھال کی مصنوعات کی ایک قسم ہے جس میں عام طور پر گلاب کا عرق یا گلاب کا تیل ہوتا ہے۔ وہ جلد کے لیے کئی ممکنہ فوائد پیش کرتے ہیں:

1. *ہائیڈریشن* : گلاب جیل ماسک اکثر جلد پر آرام دہ اور ہائیڈریٹنگ اثر رکھتے ہیں، جو نمی بخشنے اور خشکی کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

2. *پرسکون* : گلاب اپنی سوزش کی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے، جو جلن والی جلد کو سکون اور پرسکون کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

3. *اینٹی آکسیڈنٹ پروٹیکشن* : گلاب میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جلد کو آزاد ریڈیکلز اور ماحولیاتی عوامل سے ہونے والے نقصان سے بچا سکتے ہیں۔

4. *چمکدار* : کچھ گلاب جیل ماسک رنگت کو نکھارنے اور جلد کے رنگ کو بھی نکھارنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

5. *اروما تھراپی* : ان ماسک میں گلاب کی خوشگوار خوشبو آرام دہ اور خوشگوار تجربہ فراہم کر سکتی ہے۔

ذہن میں رکھیں کہ انفرادی نتائج مختلف ہو سکتے ہیں، اور کسی خاص پروڈکٹ کے فوائد اور آپ کی جلد پر ممکنہ اثرات کو سمجھنے کے لیے اس کے مخصوص اجزاء اور ہدایات کو چیک کرنا ضروری ہے۔ اور سردیوں کے لیے نہایت مفید ہے
Regards
Fiza Ejaz

08/10/2023

الحمد اللہ 1 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد میری 1 ممبر نے Rank's 2 تین گفٹ monthly bonus ایک ہی ماہ میں حاصل کیا۔۔ ہمارے پاس کوئی شاٹ کٹ نہیں ہے ہم محنت پے یقین رکھتے ہیں یہ وہ خواتین ہے جس نے گھر بیٹھ کے محنت کی آج ان کو ان کی محنت کا پہلا پھل مل گیا اللہ اگے بھی کامیاب کرے آمین

07/10/2023

Alhamdullillah My Member Recieve her gift 🎁 from success chaser stars 🤩🥰

18/09/2023

اگر کوئی اجنبی اچانک آپ سے کہے۔۔۔ کیا آپ مجھ سے شادی کرو گے؟ ۔۔۔ تو آپ کو کتنا weird لگے گا نا۔۔۔
کہ بھئی تم ہو کون۔۔۔ ہم ایک دوسرے کو جانتے نہیں ۔۔۔۔ مان نا مان میں تیرا مہمان، جاؤ پھوٹو یہاں سے ۔۔۔۔ 😒
مطلب یہ عمل آپ کو غیر اخلاقی لگا ۔۔۔
ایسے ہی جب آپ بزنس کرتے ہوئے لوگوں کو بغیر پہچان کہ کہتے مجھ سے یہ خرید لو تو انہیں بھی ایسا ہی weird لگتا اور غصہ آتا ۔۔۔ 😐
اسی لیے مارکیٹنگ میں کسٹمرز کو ایک پراسس سے گزار کہ برانڈ کی پہچان کراتے اور برانڈ سے مانوس کیا جاتا، اعتماد بناتے اور پھر جا کہ کچھ خریدنے کا کہتے۔۔۔🙂
اس پراسس کو مارکیٹنگ فنل کا نام دیتے جس میں پوٹینشل کسٹمرز کو ایک پائپ لائن سے گزارا جاتا اور پھر وہ کچھ خریدتے ۔۔۔ اس فنل میں مختلف مراحل ہوتے ہیں:

📍Awareness :
اسے Top-of-Funnel (TOFU) کہا جاتا، یہاں پہ برانڈ کی پہچان کرائی جاتی اور کولڈ (ٹھنڈی ٹھار آڈینس) کو ٹارگٹ کیا جاتا جو برینڈ کے بارے نہیں جانتے۔۔۔ بڑی کوئی ٹھنڈی عوام ہوتی۔۔۔🤧 وہ پہلی بار آپ کا برینڈ، ایڈ یا پراڈکٹ دیکھتے۔ انہیں ٹوفو آڈینس بھی کہا جاتا (ٹافی نہیں ٹوفو) یہ ریسرچ میں شروعات کی آڈینس ہوتی۔۔۔

📍 Interest :
یہ سٹیج Middle-of-Funnel (MOFU) بھی کہتے۔ اس آڈینس کو برینڈ کی پہچان ہو جاتی اور اب یہ پراڈکٹس یا سروسز میں دلچسپی لے رہے ہوتے۔ جیسے پوسٹیں لائک کرنا، میسج کرنا، پیج فالو کرنا۔ وہ مسلسل آپ کے کانٹینٹ سے انگیج ہوتے اور پراڈکٹس میں دلچسپی دکھا کہ معلومات لیتے رہتے۔۔۔
یہ آڈینس پراڈکٹس کا جائزہ لیتی رہتی کہ آپ کیا فائدہ دے رہے اور بڑے سائنسدان بن کہ آپ کے کمپیٹیٹرز سے موازنہ کرتے کہ کون زیادہ سستا اور اچھا دے رہا۔۔۔😃
جیسے Dell vs hp ۔۔۔ یہاں آڈینس اویرنیس سٹیج سے فلٹر ہو کہ کم ہو جاتے۔۔۔ انہیں وارم آڈینس یعنی نیم گرم آڈینس بھی کہتے۔۔۔ 😅

📍 Decision :
فائنل کی اس سٹیج کو Bottom-of-Funnel (BOFU) کہا جاتا ہے۔ بوفو آڈینس کریم ہوتی ہے، یہ پراڈکٹ میں حد درجہ دلچسپی رکھتے اور پراڈکٹ خریدنے کے قریب ہوتے ہیں۔ جیسے products کو add to cart کرنا، ایڈریس ڈیٹیلز دینا وغیرہ ۔۔۔

📍 Action :
اس سٹیج میں آڈینس کے دماغ، کان، ناک میں برانڈ بیٹھ جاتا اور وہ آخر کار پراڈکٹ یا سروس خرید ہی لیتے۔ یہ اب اجنبی نہیں رہتے بلکہ گاہک ہوتے ہیں۔ انہیں ہاٹ آڈینس کہتے ہیں ۔۔۔

🔷 سیلز فنل سے گزارنے کے بعد یہ اہم ہوتا ہے کہ کسٹمرز کے ساتھ انگیج ہوں اور انہیں مستقل گاہک بنائیں۔🔷

🌟 اگر بہترین کسٹمر سروس ملے تو گاہک آپ کے زندہ اشتہار بنتے ۔۔۔ وہ ریویوز کے زریعے، سوشل میڈیا پہ پروموٹ کرتے اور اپنے احباب کو بھی آپ سے خریدنے کا کہتے۔۔۔🌟

✨ اور سابقہ کسٹمرز پہ بھی توجہ دینا ضروری ہوتا جو پہلے خریداری کر چکے ہوتے مگر کافی عرصہ سے کچھ نہیں خریدا ہوتا یا بھول جاتے۔۔۔ مارکیٹرز انہیں ری ٹارگٹ کر کے پوسٹ دکھاتے اور دوبارہ انگیج کرتے اور بیچتے ہیں ..📢

❇️ یہ جاننا بہت ضروری ہوتا ہے کہ آڈینس مارکیٹنگ فائنل کس سٹیج پہ ہیں تاکہ اس کے مطابق مارکیٹنگ سٹریٹجی بنا کہ اپنی بات پہنچائیں اور سیلز بڑھائیں اور خاص طور پہ کسٹمرز سے بہترین تعلق بنا کہ مستقل گاہک بنائیں ۔۔۔

☑️ ہر طرح کی سکن کیئر کی ہربل پراڈکٹ خریدنے کے لیے رابطہ کریں 030104421152

۔
۔
۔

16/09/2023

*اسلام علیکم ❤️ جناب دیکھیں یقیننا آنلائن کام آپ بھی کرنا چاہتے ہیں کام سمجھنا چاہتے ہیں ؟ ایک بات حقیقت ہے کہ زندگی میں کوئ بھی کام کرنے کے لیے پہلے سمجھنا پڑتا ہے* 👉👆
بٹ آپ لوگ ایسا نہیں کرتے ایسے تو پھر کام نہیں ہوتے نا میں اگر فری کرنا ہیں تو ذرا محنت تو کرنی پرے گی
یا میرا وعدہ ہیں اگر آپ ٹھیک سے کام کرتے ہو تو اب بھی بہت اچھے پیسہ کما لو گے میری طرح 🥳🥳
Allah ap ko kamyab kary ga in sha Allah

18/08/2023

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا ٹریننگ سیشن 18 اگست شام 7:00 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔

18/08/2023

If you give time then you make money,

16/08/2023

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا ٹریننگ سیشن 18 اگست شام 7:00 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔
03104421152

12/08/2023

Online Earning Platform

06/08/2023

ہمارے ہاں کے ذہین لوگ 👨‍👦‍👦کہتے 🗣ہیں کہ ہمیں👦 ٹیم ورک👨‍👦‍👦 نہیں کرنا 💠بندہ پوچھے 🗣ان سے👇 وہ کون ہے❓ جو اکیلا 🧍اکلوتا کامیاب 🤴ہوا💠 اگر اکیلے💠 کام کرنے میں کامیابی🤴 ملتی💠 تو ڈاکٹر 🧑‍⚕️صرف اپنا علاج💉 کرتا💠 سبزی🌶 والا بھی خود 🧍سے سودا کرتا 💠اور فیکٹری🏢 بنا کر اسے دیکھتا👀 رہتا💠 اور جہاں آپ 🧍کام کرتے ہیں💠 نہ وہ بھی تو کسی کی ٹیم 👨‍👦‍👦میں ہی ہیں آپ🧍‍♂️۔۔۔
آگے آپ خود سمجھدار ہیں 💯

03/08/2023

الحمد اللہ کام کرتے رہیں ایک دن اپ کو اپ کی محنت کا پھل ضرور ملتا ہے اگر ایک دن کامیابی نہیں ملی تو کوئی بات نہِں اگلے دن پھر سے کوشیش شروع کر دیں اس فیلڈ میں پل میں ہیرو اور پل میں زیرو ہو جاتے ہیں لیکن کامیاب وہی ہوتا ہے جو مسلسل لگاتار لگا رہتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Street No 10 House No 9 Badar Colony Khokhar Road Badami Bagh Lahore
Lahore
54660

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 20:30