sikandar Ali

sikandar Ali

Share

story and videos

19/02/2023
17/02/2023

www.youtube.com

11/02/2023

بچوں کے اخلاق پر دودھ کا اثر۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بچے کو احمق اور فاحشہ عورتوں سے دودھ نہ پلواؤ کیوں کہ دودھ کا اثر بچے کے جسم اور اخلاق پر اثر انداز ہوتا ہے

11/02/2023

نمک کھانے کے فوائد۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی کھانا نمک کے ساتھ شروع کرنا چاہیے اس لیے کہ 70 امراض اور بیماریوں سے نمک میں شفا رکھی گئی ہے اور ان میں سے چند یہ ہیں جنون۔ جذام۔ کورڑھ پیٹ کا درد۔ دانت کا درد ۔

11/02/2023

کھانے کے وقت شیطان سے حفاظت۔
جو شخص یہ چاہے کہ کھانے کے وقت شیطان کے شر سے محفوظ رہے اس کو چاہیے کہ بسم اللہ سے کھانا شروع کرے اور کھانا دائیں ہاتھ سے ہی پکڑے اور داہنے ہی ہاتھ سے کھائے اس لئے کہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا پیتا ہے جس کھانے پر اللہ تعالی کا نام نہیں لیا جاتا وہ کھانا شیطان کے لئے حلال ہو جاتا ہے
یہ روایت حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے

09/02/2023

یا اللہ پاک ہم سب کو زلزلے جیسی ناگہانی آفت سے محفوظ فرما

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore