Ali shifa khana

Ali shifa khana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali shifa khana, Health/Beauty, kot Radha kishan, Lahore.

20/08/2024

ایسے مرد جنکے تمام ٹیسٹ نا کام ھر علاج سے مایوس ہو

جسمانی طاقت بڑھاپے کا نسخہ مردانہ زنانہ پوشیدہ امراض کا آخری حل بانچھ پن سپرمز کی کمزوری یا کمی بے اولادوں کے لئے خاص تحفہ پورانا

خون کی کمی بلڈ پریشر جوڑوں کے درد اعصابی کھچائو
ایسے مرد جنکے تمام ٹیسٹ نا کام ھر علاج سے مایوس وہ ضرور استعمال کریں اللہ جل شانہ ضرور اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے
جو جوان اپنی بے اعتدالیوں سے اپنی جوانی کی طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے اور اب علاج سے مایوس ھوں وہ ضرور ایک ماہ استعمال کر کے دیکھیں کیسے جوانی عود کر آتی ھے
نیز مہروں کا مسلہ ڈسک پرابلم اس نسخے کے سامنے ایسے جیسے آٹے سے بال نکل جاتا ھے
جو شخص اپنی قوت دائمی رکھنا چاھتا ھو اور یہ لفظ سننا چاھتا ھو مرد کبھی بوڑھا نہیں ھوتا .. تو پھر بلا جھجک یہ نسخہ استعمال کرے

نسخہ

ھوالشافی

کاغذی اخروٹ کا مغز 100گرام
ثابت مونگ آدھا کلو،دیسی بادام کی گری 100گرام،مغز پستہ 50گرام
سونف 70 گرام،ناریل 70گرام،پھول مکھانے 1 پاو،گھوکھرو 50گرام
سبز الائچی 1 تولہ،گوند چہار 70گرام،کمر کس 50گرام
نشاستہ 200گرام،چھلکا اسپغول 70گرام،دیسی شکرتین پاو،خالص دیسی گھی سوا کلو
☆ تیار کرنے کا طریقہ
ثابت مونگ کو بھون کر پیس لیں اور آٹا بنا لیں
دیسی گھی میں چاروں گوندیں براون کر لیں اور کوٹ لیں
پھر پھول مکھانے بھی دیسی گھی میں براون کر کے کوٹ لیں
بادام گھی میں براون کر کے کوٹ لیں
بادیان نشاستہ بھی گھی میں براون کر کے کوٹ پیس لیں
گوکھرو کو بھی باریک پیس لیں
پستہ چھوٹی الائچی کو براون کیے بغیر ہلکا کوٹ لیں
آخر میں تمام چیزیں مکس کر کے گھی میں بھون لیں اور شکر دیسی ناریل کھوپرا اسپغول چھلکا ملا دیں تمام چیزیں ملانے کے بعد ایک کھلے برتن میں ٹھنڈا کریں اور ٹکڑوں میں کاٹ دیں
واضع رھے آخر میں تمام اجزا کو جب بھونیں تو بالکل ہلکی آنچ ھو اور زیادہ دیر تک بھونیں اور جلنے نہ دینا۔

طریقہ استعمال: 10 گرام صبح 10 گرام شام کھانے سے گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں 03024632002

20/08/2024

#نفس #شہوت

سیکس کی خواہش ختم ہو جانا نفس کی طاقت ناپید ہوجانا. خوف کا طاری ہونا شروع شروع جوانی میں ناکامی کا اندیشہ ہو جانا. اپنے آپ کو عورت کے قابل نہ سمجھنا یا اپنا کانفیڈینس کو بیلنس نہ رکھ پانا احساس کمتری کا شکار ہونا قبض کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جانا. ٹائمنگ میں زیرہ چند سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو ہوجانا بیوی کے قریب جاتے ہی عضو ڈھیلا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے مزید حساسیت کا شکار ہو جانا.
#ھوالشافی

امرت جان
تخم کلونجی
ریگ ماہی
کباب چینی
موچرس
قرنفل
عقرقرحا
دارچینی
جنسنگ
ہر ایک پچاس پچاس گرام
زعفران 10گرام
ترکیب تیاری.
ہر ایک ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
اس کے کیپسول بھر لیں 500 ایم جی والے خالی کیپسول لے لیں ان کو بھر کر ایک صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد کھائیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی گاڑھا پن آ جاتا ہے نسخہ قابل اعتماد اور پہنچ کا نسخہ ہے امساکی مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا اور رنگت بھی صاف کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد ہو دور کرتا ہے .03024632002

17/10/2023

شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج

شنگرف زاعفرانی کیپسول

امساک انتشار تناٶ شہوت ناپید یا کمزور ۔۔ دخول سے پہلے ھی اخراج بافراغت ۔۔۔ دخول ھو بھی گیا تو گھڑی پل میں واپسی ۔۔ جس دن وظیفہ زوجیت ادا کرلیا اس کے کئی دن بعد تک تھکاوٹ سستی

بہر حال شنگرف زعفرانی کیپسول کا نسخہ پیش کرھاھوں
یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
نسخہ :
ھوالشافی :
جائفل
جلوتری
اذراقی مدبر
لونگ
عاقرقرحا
زعفران
بچھناک مدبر
جند بیدستر
تریاق خالص
تخم بھنگ
بزرالبنج
دارچینی
صدف صادق
شنگرف مکلسہ در لہسن
سب اجزاء ایک ایک تولہ
سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے 500 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ۔
ایک کیپسول بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے
قدیمی مجرب نسخہ جات
WhatsApp
03024632002

26/07/2023

ساگودانہ۔۔۔۔۔غذا بھی شفاء بھی
(تعارف) Pearl Topioca

ساگونامی کھجور کی شکل کا ایک درخت ہےجس کا وطن ملاکو ہے اس کی نسبت اس کا نام ساگودانہ پڑ گیا ہے۔ ملاکو کے علاوہ ملائیشیاء، انڈونیشیاء اور کچھ ہندوستان کے علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔اسی درخت سے حاصل ہونیوالی غذائی جنس جو کہ تنے کے گودا سے نکالی جاتی ہے بعد میں اس کو بھٹیوں یا پلانٹ میں سفید موتیوں کی طرح گول اور خشخاش سے ذرا بڑے دانوں کی صورت تیار کر لیا جاتا ہے۔

اگر ساگو کا گودا دستیاب نہ ہو تو پھر کساوا پودے کی جڑوں کو پیس کر گودا حاصل کر لیا جاتا ہے بعد میں اس سے بھی ساگودانہ تیار ہوتا ہے مگر بہتر ساگودانہ ساگو درخت کا ہی ہے۔ ساگو دانہ بطور غذا لطیف، زود ہضم، بچے، بوڑھے، مریض، جوان سب کیلیے یکساں مفید ہے۔ بلاجھجک کھا سکتے ہیں

اس میں کھاری پن یعنی الکلی ہوتی ہے ذائقہ پھیکا اور بے بو۔۔۔۔ پکانے اور کھانے میں آسان ، قدرتی طور پہ کیلشیم ، کاربوہائیڈریٹس ، آئرن، ہوٹاشیم، سوڈیم اور بہت معمولی مقدار پروٹین یعنی لحمیات کی پائی جاتی ہے ۔۔۔۔ سٹارچ پایا جاتا ہے جو ہضم میں معاون اور اشیاء کو نمی سے محفوظ رکھتا ہے

اسکی مختلف اشیاء کھیر، سوپ، کیک، پھل بڑیاں، آلو کٹلس ، ڈبل روٹیاں، کھچڑی، اور بائنڈنگ کی صورت میں پکایا اور بنایا جاتا ہے ۔گلوٹن سے پاک آٹا ہے جو باقی اناجوں میں ملا کر الرجی یا دمے کے مریضوں کو کھلایا جاتا ہے۔ ، میوہ جات اور زعفران ساگودانہ میں ملائے جا سکتے ہیں۔ بالائی، مکھن، کھویا، پستہ، بادام اس کی کھیر میں ملا کے فریج یا مٹی کے پیالوں میں جما لیتے ہیں اور پھر نوش کیا جاتا ہے ۔ ساگو دانہ بیماروں کیلیے غذا بھی اور شفاء بھی۔

24/07/2023

پرانے سے پرانے جریان , ذکاوت حس دور کرنے کیلئے , سرعت و رقت کا خاتمہ کر کے نامرد کو مرد بنانے۔

اجزاء و ترکیب

سبوس اسبغول 100 گرام , کوزہ مصری , سپستان , پوست کوکنار تینوں 50, 50 گرام کشنیز , خشخاش 25, 25 گرام کشتہ صدف صادق 100 گرام , کشتہ قلعی بھنگ شورے والا 50 گرام , کشتہ نقرہ 6 گرام کشتہ جات اور اسبغول کے چھلکے کے علاوہ باقی تمام اشیاء پیس کر اچھی طرح ملا لیں اس کے بعد کشتہ جات ملا لیں اکسیر نقرہ تیار ھے

مقدار خوراک : ایک تولہ صبح وشام کھانے سے پہلے نیم دودھ سے یا موسم کے مطابق لسی سے بھی استمعال کر سکتے ہیں
افعال : پرانے سے پرانے جریان , ذکاوت حس دور کرنے کیلئے , سرعت و رقت کا خاتمہ کر کے نامرد کو مرد بنانے والی دوا ہے ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03024632002
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03024632002

22/07/2023

لیکوریا کے لیے شافہ:
لیکوریا یعنی لیس دار مادے کا شرگاہ سے نکلنا
اس کا بہترین علاج ہے جسم میں خشکی پیدا کر کے عورت کو باکرا (بیغر مباشرت) بنا دیتا ہے
ہوالشافی :
مائیں
مازو
پھٹکڑی سفید
موچرس
گل سپاری
ساری ادویات کو برابر لے لیں
مقدارخوراک:
3گرام کی پوٹلی (شافہ) بنالیں
شافہ بنانے کا طریقہ پانچ انچ مربع کپڑا لے دھاگہ کے مدد سے تیار کریں
استعال کا طریقہ :
لکیوریا کی مریضہ ایک پوٹلی( شافہ)
رات سوتے وقت اندام نہانی( شرم گاہ )میں رکھوائے
5 سے چھ دن استمال کر وائیں
ایسی ہوجائے گی کہ کبھی مباشرت کی ہی نہیں فون نمبر 03024632002 معلومات کے لئے علی شفا خانہ #

22/07/2023

*کس مرض میں کونسا جوس پئیں؟*
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ جب آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں, تو وہ آپ کو جوس ،تازہ پھل اور سبزیاں کھانے کا مشورہ دیتا ہے ۔ اس کی وجہ ان چیزوں کے صحت پر اچھے اثرات ہوتے ہیں ۔ لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب ہم بیماری میں جوس پیتے ہیں تو یہ ہماری طبیعت کو اور خراب کردیتا ہے اس کی وجہ غلط جوس کا استعمال ہوتا ہے۔ کیونکہ ہر پھل اور سبزی ہر بیماری میں مفیدنہیں ہوتا ۔.
بیماریوں کے لحاظ سے جوس کا استعمال کریں..
تیزابیت:,
تیزابیت میں انگور ، موسمی ، میٹھے ، گاجر کا جوس استعمال کریں۔
الرجی:,
الرجی کی صورت میں خوبانی، انگور ،چقندراور گاجر کا جوس پئیں۔
ایکنی:,
کیل مہاسوں کے خاتمے کے لیے انگور ، آلوچہ ، ٹماٹر ،کھیرا اور ناشپاتی کا جوس لیں۔
انیمیا:,
خون کی کمی دور کرنے کے لیے ، آلوچہ ، لال انگور ، چقندر ، اسٹرابیری ، گاجر اور پالک کا جوس پئیں۔
گٹھیا:,
گٹھیا کے مرض میں انناس ، کھٹے سیب ، کھٹی چیری ،لیموں ، گریپ فروٹ ،کھیرا ،چقندر ، پالک کا جوس پئیں۔
استھما:,
جن لوگوں کو سانس کی تکلیف ہے۔ ان کے لیے خوبانی ،لیموں ،آڑو ، گاجر اور مولی مفید ہے۔
برونکائٹس:,
سینے کے انفیکشن میں پیاز ،گاجر ،آڑو ،ٹماٹر،انناس ،لیموں کا رس فائدہ مند ہیں۔
نزلہ:,
پالک، گاجر ، پیاز ، گریپ فروٹ اور انناس کا رس مفید ہے۔
شوگر:
کینو، موسمی ، گریپ فروٹ ،سلاد ،گاجر، پالک استعمال کریں۔
ڈائریا:
ڈائریا میں پپیتا ،لیموں ،انناس اور گاجر کا استعمال فائدہ مند ہے۔
ایگزیما:
جلدی بیماری ہے اس کے لیے کھیرا ، چقندر ،لال انگور اور پالک مفید ہے۔
دل کی بیماریاں:,
چقندر، لال انگور ،لیموں ، کھیرا ، گاجر اور گریپ فروٹ کا استعمال کریں۔
سردرد:,
انگور ، لیموں ، گاجر ، سلاد اور پالک سردرد میں مفید ہیں۔
ہائی بلڈپریشر:,
ہائی بلڈپریشر میں انگور ، گاجر ، کینو اور چقندر کا جوس لیں۔
انفلوئنزا:,
انفلوئنزا میں خوبانی ، پیاز ، گاجر ، کینو ، انناس اور گریپ فروٹ کا استعمال کریں۔
پیلیا:,
اس میں ناشپاتی ، انگور ، گاجر ، پالک ، کھیرا اور لیموں کا استعمال کریں۔
ماہواری کی بے ترتیبی کے لیے :
ماہواری کو روٹین میں لانے کے لیے چقندر ،آلوچہ ، چیری ، پالک اور انگور کا استعمال کریں ۔
موٹاپا:,
موٹاپا کم کرنے کے لیے لیموں ، کینو ، چیری ، انناس ،پپیتہ ،ٹماٹر ،چقندر ،بندگوبھی ،سلاد ،پالک اور گاجر کو اپنی غذا میں شامل کریں۔

20/07/2023

اعصابی کمزوری،جسمانی دردیں،سستی!

کچلہ مدبر 60 گرام
بہمن سفید. 30 گرام
مرچ سیاہ 30 گرام
جڑ پان 30 گرام
گل مدرا 30 گرام
سلاجیت 15 گرام
زعفران 10 گرام

تمام اشیاء کو کوٹ پیس کے سفوف بنالیں

ترکیب استعمال:-

ایک کیپسول رات کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ لیں روزانہ

پہلے کیپسول سے ہی جسمانی دردیں غائب ہو جائینگی،
اعصابی کمزوری ختم ہو جائیگی،
پٹھوں کی دردیں ختم ہو جائینگی،
کمر کی درد ختم ہو جائیگی،
معدہ طاقت پکڑے گا اور بھوک لگے گی،
پرانے بزرگ اور بیبیاں جو دردوں میں جھکڑے ہوئے ہیں انکے لئے بھی مفید ہے،
جسم سے سستی کا خاتمہ ہو جاتا ہے،
تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے خاص کر جو سفر کرتے ہیں،
جولوگ بادی چیزیں کھاتے پیتے ہیں صبح انکو جو دردیں ہوتی ہیں انکا خاتمہ ہوتا ہے،
نیند کی کمی والے حضرات استعمال کریں تو نیند بھرپور آتی ہے

جو لوگ روز بھاری کام کر کے تھک جاتے ہیں انکے لئے دیسی گھی کی طرح ہے

آخری فائدہ انتشار کی کمی والے حضرات کے لئے اکسیر ہے

نوٹ! عورتوں اور مردوں کو یکساں مفید ہے بلڈ پریشر کے مریض بھی ٹھنڈے دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں
WhatsApp
03024632002

Photos from Ali shifa khana's post 20/07/2023
29/05/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kot Radha Kishan
Lahore