Dars e Quran Pak
�تُم میں سے بہتر وہ ہے جو قران سیکھے اور سیکھاۓ�
02/07/2023
جب کوئ غم ستاۓ تو مدینہ یاد کر لینا 💚
02/07/2023
زمانے کے سکندر ہیں سخی دربار ﷺ کے منگتے✨
نرالی شان رکھتے ہیں نبی ﷺ مختار کےمنگتے
گدائے مصطفے ﷺ کی عظمتیں اللہ سے پوچھو✨
شہنشاہوں سے اچھے ہیں میرے سرکار ﷺ کے منگتے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨❤
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
سائل ہوں آپﷺ کے در کی ملے مجھ کو بھیک کرم کی
رکھیے گا لاج اے میرے آقا ﷺ اس میری چشمِ نم کی۔🤲🙏
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
01/07/2023
🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺
🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹
💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا💐
🌺اُن فقیروں ، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام🌺
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Today is best picture ♥️♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54782