Islamic Posts & Vedios
ہمارے اس پیج پر اسلامک پوسٹ اور ویڈیوز اپلوڈ ہوا کریں گی
انشآءالله عزوجل
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا 🥺
موری نیّا پار لگا جانا 🤲
تہذیب و ثقافت کا مرکز
مینٹورز اسلامک سکول پنڈی بوہڑی تحصیل ظفروال
سرپرست اعلیٰ 👇
علامہ محمد عبدالشکور رضا قادری رضوی صاحب
تہذیب و ثقافت کا مرکز
Mentors Islamic School Pinndi Bohri Zafrwal
#محمدعبدالشکوررضاقادری
اپنے بچوں کو دوسرے کارٹون دیکھانے سے بہتر ہے اسلامی کنٹنٹ دیکھایا جائے
اگر پسند آئے تو لائک اور کمنٹ اور شیئر کیجئے
اگر تختِ بلقیس کا واقعہ قرآن میں نہ ہوتا
تو یہ دو ٹکے کے فتنہ پرست لوگ اسکا بھی مذاق بنا رہے ہوتے۔
یادرہے : تخت لے کر آنے والے "آصف بن برخیا" اللہ کے ولی تھے ، نبی اور رسول نہیں تھے۔
اگر سلیمان علیہ السلام کی امت کے ولی کی یہ شان ہے
تو جس امت کو ”کنتم خیرَ امَّةٍ “ کا ٹاٸٹل دیا گیا اس امتِ محمدیہ کے اولیاء کی شان کا کیا عالم ہوگا
17/04/2024
اک بھکاری ہے کھڑا آپ ﷺ کے دربار کے پاس ۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔آمین
صَلَی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤
21/06/2023
ہمارے پیارے آقا ﷺ کے بیٹے حضرت ابراہیم کی قبر مبارک جن کی تدفین حضور ﷺ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کی اللہ کے ان پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں ہوں المقام جنت البقیع مدینہ منورہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Lahore