Deen islam
deen islam
islamic post vedios hadees
[email protected]
[email protected]
deenislam25
19/10/2023
اے میرے پروردگار اے اللّٰہ پاک ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والےاے اللّٰہ پاک فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے میرے رب سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے میرے مالک سیدنا یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے میرے پروردگار سیدنا عیسی علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے کریم مالک سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو اگ سے بچانے والے پروردگار سیدنا یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رحیم اللّٰہ پاک فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا اللّٰہ تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین 😭
#فلسطینی. #فلسطین. #مسجدالاقصی
Say Ameen🤲
Ya Allah pak is post par jo jo ameen bola ya Allah sabko apna ghar ki sadat naseeb farma
27/09/2023
say SubhanAllah
16/09/2023
#دین #اسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
63450
18/09/2023
16/08/2023
15/08/2023
12/08/2023