HerbGlow Organics

HerbGlow Organics

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HerbGlow Organics, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.

پاکستانی ہیئر کیئر کے تمام مسائل کا حتمی حل!ہمارا پریمیم 100% آرگینک شیمپو اور ارگینک ہیئر ائل گرتے بالوں،خشکی،سکری اور کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ کیمیکل فری سسٹمز آپ کے بالوں کو قدرتی مضبوطی اور لازوال چمک فراہم کرتے ہیں

18/06/2026

آپ سب کی بھرپور فرمائش پر: 𝗧𝗵𝗲 𝗦𝗲𝗰𝗿𝗲𝘁 𝘁𝗼 𝗖𝗿𝘆𝘀𝘁𝗮𝗹 𝗚𝗹𝗼𝘄 𝗶𝘀 𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗼𝗼𝗻! ✨

آپ سب کے اصرار اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے، زعفران اور 25 جڑی بوٹیوں کی طاقت سے بھرپور 𝙃𝙚𝙧𝙗𝙂𝙡𝙤𝙬 𝙊𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙘𝙨 𝙁𝙖𝙘𝙚 𝙒𝙖𝙨𝙝
جلد لانچ ہو رہا ہے! یہ آپ کی جلد کے تمام مسائل کو جڑ سے ختم کر دے گا

100% آرگینک اور کیمیکل سے پاک 🍃

ایکنی اور پمپلز کا مکمل خاتمہ 🛑

داغ دھبوں اور پگمنٹیشن سے آزادی 🌸

گہری ہائیڈریشن اور سلکی سکن ✨

کوئی اور پروڈکٹ خریدنے سے پہلے تھوڑا رکیں، اور ہماری اس نئی لانچ کا انتظار کریں۔ آپ کی سکن آپ کا شکریہ ادا کرے گی! 🥰⏳

゚viralシ

15/06/2026

السلام علیکم میری پیاری ہرب گلو آرگینکس (HerbGlow Organics) فیملی! ✨
میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ پچھلے کچھ دنوں سے پیج پر ایکٹو (Active) نہیں رہ سکی۔ فیملی میں اچانک ایک فوتگی (Death) ہو جانے کی وجہ سے مجھے وہاں وقت دینا پڑا، جس کی وجہ سے میں آپ کے میسجز کا بروقت جواب نہیں دے پائی۔
میں واپس آ گئی ہوں اور آپ سب کے پینڈنگ (Pending) میسجز اور آرڈرز پر کام شروع کر رہی ہوں۔ آپ سب کے صبر اور محبت کا بہت بہت شکریہ! ❤️
اگر آپ کا کوئی سوال یا آرڈر پینڈنگ ہے، تو پلیز ان باکس (Inbox) میں دوبارہ میسج کر دیں۔
جزاک اللہ خیر!
ہرب گلو آرگینکس (HerbGlow Organics) 🌹💫❤️

06/06/2026

الحمدللہ! آپ سب کے بھروسے کا بے حد شکریہ! ✨🥰❤️

ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی آپ کی پسندیدگی اور ہمارے آرگینک پروڈکٹس پر آپ کا یہ اندھا اعتماد ہے۔ یہ پارسلز صرف پروڈکٹس نہیں، بلکہ آپ کا پیار ہیں جو ہمارے پاس پہنچتا ہے۔ 📦❤️
اگر آپ نے ابھی تک اپنے بالوں کی کیئر شروع نہیں کی، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی قدرتی خوبصورتی کا سفر شروع کریں۔ 🌸
📩 اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے ہمیں ان باکس (DM) کریں۔

01/06/2026

پہلے ان تینوں پیارے کسٹمرز نے ہماری نارمل ہربل شیمپو (HerbGlow Organics Shampoo) کی بوتل منگوائی، خود استعمال کی... اور شیمپو کے رزلٹس اتنے پسند آئے کہ اب فیملی کے لیے بڑے آرڈرز کی لائن لگا دی! 🧴✨
​ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ پورے تین کسٹمرز کے repeated آرڈرز! دو کسٹمرز نے 1،1 کلو اور ایک نے آدھا کلو کا بڑا فیملی پیک (Family Pack) منگوایا ہے۔ سچ بتاؤں تو بالوں کو سلکی اور مضبوط بنانے والا یہ آرگینک شیمپو (Organic Shampoo) اتنے بڑے پارسلز میں پیک کرتے ہوئے خوشی کے مارے میرے تو ہاتھ ہی نہیں رک رہے تھے! 😂💃
​جب آپ کا پیار اتنا بڑا ہو، تو ہماری طرف سے بھی تحفہ بنتا ہے۔ اسی خوشی میں ان بڑے فیملی پیکس پر ہماری طرف سے بھی دل کھول کر پورا 36% کا بڑا آف (Discount) اور ساتھ میں فری ہوم ڈیلیوری (Free Home Delivery)! 🎁🚚
​کیا آپ کو بھی گرے ہوئے بالوں کو روکنے اور انہیں گھنا بنانے کے لیے اپنی فیملی کے
لیے یہ اسپیشل ڈسکاؤنٹ چاہیے؟

​👇 ابھی نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں یا ہمیں ڈائریکٹ میسج (DM) کریں! 📲

27/05/2026

✨ HerbGlow Organics
کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! ✨
​اس مبارک اور پرنور موقع پر، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی تمام قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے (تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ)۔ 🤲🌙

25/05/2026

الحمدللہ ثم الحمد للہ! آپ سب کے تعاون اور محبت کا بے حد شکریہ۔ ❤️ ہماری 24%آف عید سیل کو آپ لوگوں نے سپر ہٹ بنا دیا۔ بہت سے پارسلز ڈسپیچ ہو چکے ہیں اور باقی بھی لائن میں ہیں۔ 📦
​🚨 یاد رہے کہ آج سیل کا آخری دن ہے! اگر آپ اب بھی ڈسکاؤنٹ کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تو دیر مت کریں۔
📲 ابھی ڈی ایم (DM) کریں یا بائیو میں دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا آرڈر فوراً بک کروائیں!"

20/05/2026

✨ بڑی عید کی بڑی تیاری۔۔۔ وہ بھی بہت بڑی بچت اور فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ! ✨

عید الاضحیٰ کی رونقوں اور تیاریوں میں اپنے بالوں کی کیئر کو بالکل نہ بھولیں۔ اس عید پر اپنے بالوں کو دیں 100% خالص، کیمیکل سے پاک آرگینک ہیئر کیئر کا تحفہ، تاکہ عید کی تصویروں میں آپ کے بال نظر آئیں سب سے خوبصورت، گھنے اور چمکدار! 🥰
🎁 PRE-EID MEGA COMBO OFFER 🎁
🌿 آپ سب کا پسندیدہ HerbGlow Organics Combo Set، جس میں ہے:
25+ جڑی بوٹیوں اور 9+ اسینشل آئلز سے تیار کردہ ہیئر آئل
16+ خالص جڑی بوٹیوں سے بنا خاص ہربل شیمپو
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری (Free Home Delivery) کے ساتھ!

⏳ نوٹ: یہ شاندار ڈسکاؤنٹ آفر صرف 25 مئی تک محدود ہے۔ اس کے بعد قیمت دوبارہ عام ہو جائے گی، تو اسٹاک ختم ہونے سے پہلے اپنا آرڈر کنفرم کریں۔

👇 اسپیشل ڈسکاؤنٹ قیمت (Discount Price) جاننے کے لیے نیچے کمنٹ میں "PRICE" لکھیں یا ہمیں ڈائریکٹ میسج (DM) کریں!
📲 یا فوراً آرڈر بک کروانے کے لیے واٹس ایپ کریں: 03214696330

17/05/2026

🌿 16+ Herbs Power! New Look, Same Magical Results ✨
​آپ کی بے حد محبت اور ڈیمانڈ پر، HerbGlow Organics پیش کرتا ہے اپنے پریمیم آرگینک شیمپو کا بالکل نیا اور فریش بیچ—اب ایک نئے خوبصورت کلر اور اپگریڈڈ لُک کے ساتھ! 🧴💚
​لوک نئی، لیکن معیار وہی سو فیصد خالص!
شیمپو کا رنگ ضرور بدلا ہے، لیکن آملہ، ریٹھا، شیکاکائی سمیت 16 سے زائد روایتی اور نایاب جڑی بوٹیوں کا ہمارا جادوئی فارمولا بالکل وہی ہے۔ یہ وہی پاورفل بلینڈ ہے جو بالوں کا گرنا روکنے، جڑوں کو مضبوط بنانے اور قدرتی گھنا پن لانے کے لیے جانا جاتا ہے۔ معیار اور رزلٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 🤝⭐
​اگر آپ بالوں کے مسائل سے مستقل چھٹکارا اور ایک بہترین کیمیکل فری، ہربل ہیئر کیئر روٹین چاہتے ہیں، تو یہ فریش بیچ آپ کے لیے ایک پرفیکٹ انتخاب ہے۔ ایک بار آزمائیں، اور بالوں میں واضح فرق خود محسوس کریں۔ 😉
​📥 فریش اسٹاک محدود ہے! اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی ہمیں DM کریں یا نیچے کمنٹ کریں۔

Photos from HerbGlow Organics's post 15/05/2026

الحمدللہ ہمارے قیمتی کسٹمرز کے پیار اور اعتماد کا بہت شکریہ ✨
آپ کے شاندار ریویوز ہمیں مزید محنت اور بہترین رزلٹس دینے کا حوصلہ دیتے ہیں ❤️
ہمارا Hair Oil & Shampoo بالوں کو بنائے مضبوط، سلکی اور شائننگ 🌿✨
💚 ہیئر فال
💚 ڈینڈرف
💚گنج پن، کمزور اور بے جان بالوں کا مکمل علاج۔

اب فکر چھوڑیں اور اپنے بالوں کو دیں نیچرل کیئر 🌸
📩 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بالوں میں واضح فرق محسوس کریں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے 🤍
03214696330

09/05/2026

ہم جانتے ہیں کہ جب مانگ چوڑی ہونے لگے اور سر پر خالی جگہیں (Patches) نظر آنے لگیں، تو کتنا دکھ ہوتا ہے۔ بالوں کا کم ہونا صرف اسٹائل کا مسئلہ نہیں، یہ آپ کے اعتماد کی بات ہے۔ اب ان پیچز کو چھپانا بند کریں اور انہیں دوبارہ بھرنے کی کوشش کریں! 🛑✨
HerbGlow Organics لایا ہے آپ کے لیے قدرت کا خاص تحفہ۔ 🌿🧴
ہمارا یہ "پاور کومبو" کیوں ہے سب سے بہتر؟
HerbGlow Organics Oil: اس میں موجود 25 سے زیادہ جڑی بوٹیاں اور 9 خاص تیل بالوں کی جڑوں میں جا کر انہیں نئی زندگی دیتے ہیں۔ یہ ان جگہوں پر کام کرتا ہے جہاں بال گر چکے ہیں تاکہ وہاں نئے بال اگ سکیں۔ 💪🌿
HerbGlow Organics Shampoo: 16 جڑی بوٹیوں سے تیار، یہ شیمپو بالوں کا ٹوٹنا فوراً روکتا ہے اور انہیں گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔ ✨🚿
ہماری پہچان: معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 💯
بالکل قدرتی، کیمیکل سے پاک اور ہر لحاظ سے محفوظ۔ 🚫🧪
اب ہواؤں سے نہ ڈریں، بلکہ اپنے بالوں کو کھل کر لہرانے دیں! 💃 اپنے بالوں کی کھوئی ہوئی رونق واپس لانے کے لیے ہم پر بھروسہ کریں۔
مشورہ مفت ہے، رزلٹ لاجواب! 😎
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں: 👇
📞 03214696330
📍 HerbGlow Organics - آپ کے بالوں کا بہترین دوست!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore