Saima Dawood

Saima Dawood

Share

I’m the queen of my own world, and it’s amazing. Alhumdulilah 💖

18/05/2025

زندگی میں سب سے بڑے سبق ہمیں کتابیں نہیں دیتیں، بلکہ لوگ سکھاتے ہیں — خاص طور پر وہ لوگ جن سے ہمارا روز کا واسطہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب آپ کسی کو وہ نہیں دیتے جو وہ آپ سے چاہتے ہیں اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں سے سیکھنے کا سفر شروع ہوتا ہے۔

24/03/2024

ایک دوست سے ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد ملاقات ہوئی-
پوچھا کیا شغل ہیں اج کل-
وہ بولے لاء کر رہا ہوں-🌐🌏

پوچھا: کون سے انسٹیٹیوشن سے؟
بولے: لوکل مارکیٹ سے

میں نے حیران ہو کر پوچھا: لوکل مارکیٹ سے کون سا لاء ہوتا ہے؟
بولے: بس یہی کہ

دہی لاء
سبزی لاء
انڈے لاء
چکن لاء😆😆

14/11/2023

آپ کے بائیکاٹ نے پیپسی کو عمرے کروانے پر لگا دیا ہے

مکاروں کی نئی نئی مکاریوں کے کسی بھی جال میں پھنسے بغیر بائیکاٹ تو جاری رہے گا

14/11/2023

فیصل موورز والوں کا میسج آیا
کہہ رہے ہیں اگر بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث نمازوں کے ایک ٹائم پر متفق ہو جائیں تو ہم گاڑی روک لیں گے۔

04/02/2023

2ہفتے بریڈ یا روٹی چھوڑ نے سے کیا ہوتا ہے؟
وزن میں کمی واقع ہوتی ہے
بریڈ میں گلوٹن،شوگر،سٹارچ ہوتی ہے۔
ڈیپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
ہاضمہ درست رہتا ہے۔
بلڈ شوگر لیول بہتر ہوتا ہے۔
نیند اچھی أتی ہے۔
۔ٹرائی گلیسرائیڈ لیول کم ہوتا ہے۔
ذہنی کمزوری بہتر ہوتی ہے۔
جسمانی دردوں میں سکون ملتا ہے۔
سوزش کم ہوتی ہے ۔

03/02/2023

حیرانی اس بات پر ہوتی ہے کہ IMF نے کبھی

بیوروکریسی ، ارکان اسمبلی اور حکومتی عیاشیاں ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا انکا

ہمیشہ سارا زور بجلی ،

گیس ، پٹرول یعنی عوام کی

کمر توڑنے پر ہی ہوتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore
54000