DAR Al Khalis
دار الخالص آپکی خدمت میں خالص شہد پیش کرتا ہے ہماری تمام پروڈکٹس ملاوٹ سے پاک ہیں۔
07/12/2022
صرف ایک بار دار الخالص کی پروڈکٹ استعمال کرکے ضرور دیکھیں چیز پسند نہ آنے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کی امانت ہے جو آپ کو گارنٹی کے ساتھ واپس کی جائے گی۔ انشاءاللہ
دارالخالص کے شہد کی تفصیل درج ذیل ہے
مارکیٹ میں زیادہ تر لوگ فارمی شہد کو جنگلی شہد کہہ کر مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں جبکہ حقیقت میں جنگلی شہد اتنی کم مقدار میں پایا جاتا ہے کہ عام لوگوں تک اس کا پہنچنا مشکل ہے اسی لیے فارمی شہد کو ترجیح دیں
فارمی شہد بھی دو اقسام کا ہوتا ہے
ایک وہ جو مختلف میٹھی اشیاء مثلا شیرا، گڑ، چینی اور مختلف کیمیکلز کو مکس کرکے بنایا جاتا ہے یہ اصل میں شہد نہیں بلکہ سراسر دونمبری ہوتی ہے اورمضرصحت بھی ہوتا ہے
جبکہ دوسرا اور اصلی فارمی شہد وہ ہوتا ہے جس میں اپنا فارم بنا کر مکھیاں مختلف لکڑی کے باکس میں رکھی جاتی ہیں اور فارم کے گردونواح میں مختلف اقسام کے پھولوں کے باغات لگائے جاتے ہیں اور مکھیاں ان باغات میں پھولوں پر بیٹھ کر قدرتی رس چوس کر فارم میں چھتے بنا کر شہد پیدا کرتی ہیں یہ شہد بھی مکمل قدرتی طریقے کا حامل ہوتا ہے بس مکھیوں کو اکٹھا کرنے کے لیے فارم میں لکڑی کے باکس بنا دیے جاتے ہیں دار الخالص آپ کو اسی قسم کا شہد بہت ہی مناسب قیمت میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کرتا ہے
روپے-\Rs.1500 ایک کلو
روپے-\Rs.800 آدھا کلو
ڈیلیوری پورے پاکستان میں فری ہے
DAR AL KHALIS
موبائل نمبر
03244970595
واٹس ایپ لنک
https://wa.me/+923244970595
02/12/2022

روپے-\Rs.1400 ایک کلو
روپے-\Rs.750 آدھا کلو
ڈیلیوری پورے پاکستان میں فری ہے
DAR AL KHALIS
موبائل نمبر
03244970595
واٹس ایپ لنک
https://wa.me/+923244970595
11/11/2022
DAR AL KHALIS خالص اجزاء - خالص صحت
11/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
53400