Docter Tips
مسلمان کسی سے نہیں ڈرتا!
اگر یقین نہ آے تو خالی مسجدیں دیکھ لو
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
میں عاقب ہوں اور عاقب سے مراد وہ نبی ہے جس کے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
صحیح مسلم :2354
ہم گواہی دیتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں♥️🌹❤️
یا اللہ ہمارے ہر روزے کے بدلے ہمارے ماں باپ کی تندرستی والی زندگی عطا فرما اور جنکے وفات پاچکے انکے درجات بلند فرما.. آمین
تھک گئے ہو ؟ دیکھو پریشان مت ہونا, وہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا, راحتیں جلد نصیب ہونگی ان شاءاللہ
06/04/2023
نبی کریمﷺ کا ارشاد ایسا فرمان ھے جس میں شک شبہ کی گنجائش ہی نہیں
یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
آمین
قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔
اے میرے مالکِ
ماہ رمضان کے صدقے ہر اس انسان کی پریشانی
دور فرما
جو اپنی حالت زار بتانے سے قاصر ہے 🙏
اے اللہ ایسا روزہ ہمیں بھی نصیب ہو کہ سحری مکہ میں تو افطاری مدینہ میں ہو
آمین
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
پلیز لائک اینڈ شئر
شئر کیجئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
RAJ12
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 23:00 |
| Wednesday | 09:00 - 23:00 |
| Thursday | 08:00 - 23:00 |
| Friday | 08:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |