Fashion Gallery pk

Fashion Gallery pk

Share

wholesale Deler

Photos from Fashion Gallery pk's post 05/12/2025

اسٹرابیری اسکرب - قدرتی چمک کا راز✨🥰
چہرے کی تھکی ہوئی بے جان اور بے رونق جلد کو جگانا چاہتی ہیں؟ تو بس ایک بار اسٹرابیری اسکرب آزمائیں یہ نہ صرف مردہ خلیات کو نرمی سے بٹا کر جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے، بلکہ اس کی قدرتی خوشبو آپ کا دن بھی خوشگوار بنا دیتی ہے۔
فائدے:
مردہ جلد کو بٹا کر جلد کو ہموار بناتا ہے
قدرتی نکھار کے ساتھ چمکدار بناتا ہے
دانے اور مہاسوں سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے
جلد کو نمی بخشتا ہے، بناتا ہے نرم و ملائم
دھبوں اور داغوں کو کم کرتا ہے
- ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے، جلد کو فریش بناتا ہے
استعمال کا طریقہ:
چہرہ گیلا کریں، تھوڑی مقدار میں اسکرب لیں اور نرمی سے 1-2 منٹ تک گولائی میں مساج کریں آنکھوں سے بچائیں۔ نیم گرم پانی سے دھو لیں اور نرم تولیے سے خشک کریں۔
ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کریں، اور آخر میں اچھا سا موئسچرائزر لگانا نہ بھولیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore