Hina Khan

Hina Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hina Khan, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.

12/06/2023

*خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں کے* *دُکھ درد میــــں شامل رہے ... جو آنسو صاف کرنا جانتا ہو ... جو مرہم بننا ... اور مرہم* *لگانا جانتا ہو ... اگر آپ ایسے انسان ہیــــــــں ... تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہــــــــے*

12/06/2023

✍🏻 *کامیابی کا راز*

ایک کامیاب انسان انہی پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے جو اس کے اپنوں نے اور لوگوں نے اسے مارے ہوتے ہیں

12/06/2023

*زندگی میں ناکام لوگو کی پہچان کچھ اس طرح پائی جاتی ہے*👇
*یہ ایک دھوکہ ہے*❌
*مجھے سوچنے دیں*🤔
*مجھے ثبوت دکھائیں*🧐
*میرے پاس وقت نہیں ہے*🥱
*یہ میرے ٹائپ کا کام نہیں ہے*😵‍💫
*کوئی فِری والی سائڈ بتائیں*😷
*میرے پیسسے آپ لگا دو ، جب ارننگ ہوگی پِھر آپ "اپنے" پیسسے رکھ کر "میری ارننگ" مُجھے دے دینا*😅
*یہ وہ بہانے ہیں جو آپ بِزنس نا کرنے کے لیے بناتے ہو اور یہ اپکو کامیاب نھی ھونے دیتے*💯

24/09/2022
23/09/2022

Tea tree set amyzing review

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Lahore
54000