Mutahir Mustafvi

Mutahir Mustafvi

Share

28/02/2023

گر آپ کے اندر علم ہے اور آپ اس کو بیان کرنا نہیں جانتے،
اگر آپ کے اندر صلاحیت ہے اور اس کا اظہار کرنا نہیں جانتے،
اگر آپ کسی دینی مدرسے (عامہ، خاصہ، عالیہ ، عالمیہ) کے طالب علم/طالبہ ہیں، لیکن اظہار و بیان کے عظیم فن سے ناواقف ہیں،
اگر آپ کسی سکول ، کالج، یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں لیکن ڈیبیٹ ,تقریر یا پریزینٹیشن جیسے فن سے نابلد ہیں.
اگر تخلیقی صلاحیتوں سے آپ مالامال ہیں لیکن قائدانہ صلاحیتوں سے محروم ہیں تو آئیے... فن گویائی کی عظیم صلاحیت کا حصول آپ سے چند دنوں کی دوری پر ہے، شعبہ کورسز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 6 مارچ سے شاندار فن خطابت و نقابت کورس کاآغاز ہو رہا ہے۔
آئیں 12 روزہ اس شاندار کورس میں داخلہ لیں اور فن خطابت و نقابت کے ماہر بنیں۔ رجسٹریشن فارم درج ذیل ہے
Hafiz Saeed Raza Baghdadi
Muhammad Sarfraz
Mahmood Masood
Mehtab Azhar Rajput
Hassan Mehmood Jamati
https://docs.google.com/.../1FAIpQLSd8Ndo7leU.../viewform...

Photos from Mutahir Mustafvi's post 13/12/2022

First class in Minhaj university Lahore 🌹
1/12/2022

02/10/2022
24/09/2022

انشاءاللہ کل عصر کی نماز کے بعد منہاج القرآن انٹرنیشنل کے گوشہ درود کے سامنے منعقد ہوگا

22/09/2022

استقبالِ ماہِ ربیع الاول: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائش گاہ "القادریہ ہاؤس" کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا🌹🌹🌹

21/09/2022

منہاج القرآن لاہور❣️

20/09/2022

گوشہ درود میں ڈاکٹرحسن محی الدین قادری❣️ صاحب سے پہلی دفعہ مصافحہ کرنے کا شرف حاصل ہوا

18/09/2022

شیر کا بیٹا شیر
مجدد رواں صدی طاہر القادری❣️
گنبد خضرا کا فیضان
منہاج القرآن منہاج القرآن

مشن مصطفوی انقلاب✌❣️
MSM❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Minhaj Ul Quran
Lahore