Muhammad Shahzad Chishti Qadri Golarvi
لاہور
(17 رمضان : یوم ذی شان)
1..یوم وصال پارہ نور، بنت وجہ تخلیق کائنات، زوجہ کامل الحیاء والایمان حضرت سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
2..یوم وصال سیدہ، طیبہ، طاہرہ، عفیفہ، بنت صدیق اکبر، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
3..یوم غزوہ بدر. شہنشاہ کائنات کی سربراہی میں پہلا غزوہ، دشمنان اسلام پر مسلمانوں کی فتح عظیم
17رمضان یوم وصال ام المومنین صدیقہ بنت صدیق حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
ایصالِ ثواب کیجیۓ
نتائج سالانہ امتحانات (طلبہ)
ان شاءاللہ عزوجل
21 رمضان المبارک بعد ظہر نتائج کا اعلان کیا جائے گا
01/04/2023
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا
01/04/2023
31/03/2023
10 رمضان المبارک
یومِ وصال ام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالٰی عنہا
27/03/2023
جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیے خود بہ خود ختم ہونے لگتے ہیں
سبحان اللّٰہ رمضان شریف کی برکتیں،
25/03/2023
🌷سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ جان
احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام🌷
23/03/2023
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
23/03/2023
خدا کرے میری ارض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
23/03/2023
ِ_ولادت_باسعادت
*حضور قبلہءعالمؓ، امام المُسلمین، رئیس المجدّدین، مامورمِن الرسولؐ، گُلِ گُلشنِ حیدرِ کرارؑ، جگرگوشہء زہرہ بتولؑ، نائبِ غوث الورٰیؓ، فخرِ خاندانِ چِشتیاں اعلیٰحضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ گیلانیؓ الحسنیؑ والحُسینیؑ*
*کا یوم ولادت تمام متعلقین ومتوسلین کو بہت بہت مبارک ہو...*❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
LAHORE