Nursing Help Desk Leads to MSN
We are trying to facilitate in:
1. Entry Test Guidelines & Preparation
2. NCLEX Preparation
3. Synopsis, Thesis and Research Projects
26/10/2025
The wait is over!
The MDCAT 2025 answer key has been officially released!
If you appeared in the MDCAT exam held on October 26, 2025, you can now check your answers and estimate your scores
Visit now:https://www.uhs.edu.pk/mdcat2025/ANSERKEY12025.pdf
Stay tuned for further updates, and best of luck for your results!
26/10/2025
University of Child Health Sciences,Lahore
MS Nursing Admission 2026
BS Nursing Generic
01 Year Experience after Internship
Or
Post RN (BS Nursing)
01 Year Experience
Last Date to Apply
15 November,2025
Apply through this Link
www.uchs.edu.pk
For MS Nursing Entrance Test Preparation
Then contact this Number
03067879337
26/10/2025
MS Nurisng admission Open in Lumhs Jamshoro
Last date(25 November 2025)
20,000 Test Fees
24/10/2025
Khyber Medical University, Peshawar
MS Nursing Admission 2026
Eligibility Criteria
BS Nursing Generic
1 Year Clinical Experience After Internship
Or
Post RN (BS Nursing)
2 Years Clinical Experience
Valid PNC Card
Domicile - Open Merit
Apply Online Through this link
https://pgadmissions.kmu.edu.pk
Last date for submission of admission forms through above link
20 November 2025
20/10/2025
🚨Fatima Jinnah Medical University (FJMU), Lahore
`College of Nursing & Midwifery`
BS Midwifery Program Admissions 2025
Sector: Govt
Last Date to Apply: 29 October, 2025
Apply Online: https://admissions.fjmu.edu.pk/
19/09/2025
Golden chance to get admissions in Noble profession.😎
31/08/2025
Quality of work matters...
29/08/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 ساجد یار
Drop a comment to welcome them to our community,
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/06/2025
Multan University Of Science And Technology MUST Multan
School of Nursing
✓ BS Nursing -4 Years
✓ LHV - 2 Year
✓ MS Nursing - 2 Year
Apply Through This link
www.multanust.edu.pk
Last date to apply for MUST admission is 04-08-2025
29/05/2025
نرسنگ آفیسرز کا قصور کیا ہے؟
مہنگائی کے اس دور میں جب ایک تنخواہ سے گھر کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں رہا، تو کیا ایک نرسنگ آفیسر کا یہ حق نہیں بنتا کہ وہ اپنی خاندانی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے اضافی کام کرے؟ کیا بچوں کو بہتر تعلیم، معیاری خوراک، مناسب لباس اور باعزت زندگی فراہم کرنا جرم ہے؟
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب ایک نرسنگ آفیسر چھٹی لے کر، یا ڈیوٹی کے بعد، پرائیویٹ اداروں میں محنت کرتی ہے تو اسے میجر یا مائنر پینالٹی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ رویہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ نرسنگ شعبے کی حوصلہ شکنی بھی کرتا ہے۔
کیا قانون صرف نرسنگ آفیسرز کے لیے ہے؟
ہمارے معاشرے میں تقریباً ہر پیشے سے وابستہ افراد پارٹ ٹائم کام کرتے ہیں —
ٹیچرز، ڈرائیورز، لیب ٹیکنیشنز، ڈسپنسرز، یہاں تک کہ ڈاکٹرز بھی۔
ڈاکٹر حضرات تو بعض اوقات سرکاری ڈیوٹی کے اوقات میں بھی پرائیویٹ کلینک چلاتے ہیں، آپریشنز کرتے ہیں اور مریض چیک کرتے ہیں۔ لیکن ان پر کوئی قدغن نہیں۔
پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے:
> کیا نرسنگ آفیسرز کے لیے الگ اور سخت قوانین بنائے گئے ہیں؟
تعلیم یافتہ نرسنگ آفیسرز کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، سزا نہیں
کئی نرسنگ آفیسرز اپنی جیب سے خرچ کرکے MSN اور PhD جیسے اعلیٰ تعلیمی مراحل مکمل کرتی ہیں تاکہ نہ صرف اپنی ذات کو بہتر بنائیں بلکہ نرسنگ پروفیشن کو بھی ترقی دیں۔ جب وہ اپنی چھٹی کے دوران تدریس جیسے باوقار کام کے ذریعے تجربہ حاصل کرتی ہیں تو ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، نہ کہ سزا دی جائے۔
نرسنگ آفیسر: ہر ہنگامی صورتحال کی فرنٹ لائن پر
زلزلے ہوں یا سیلاب، کورونا ہو یا ڈینگی، جنگ ہو یا وبا — نرسنگ آفیسرز ہمیشہ فرنٹ لائن پر اپنی خدمات پیش کرتی ہیں۔ یہ وہ پیشہ ہے جو جان ہتھیلی پر رکھ کر قوم کی خدمت کرتا ہے۔
پھر یہ ظلم کیوں؟
پھر یہ سزا صرف نرسنگ آفیسرز کے لیے کیوں؟
ہمارا مطالبہ: انصاف، برابری، اور عزت
پارٹ ٹائم کام کرنے والی نرسنگ آفیسرز کو تحفظ دیا جائے
چھٹی کے دوران تدریسی یا کلینیکل خدمات پر سزا کا سلسلہ ختم کیا جائے
ہر پیشے کے لیے یکساں ضوابط و پالیسیز نافذ کی جائیں
نرسنگ آفیسرز کی عزتِ نفس کو مجروح کرنے والی پالیسیوں پر نظر ثانی کی جائے
نرسنگ آفیسرز محض ملازمین نہیں، یہ قوم کا اثاثہ ہیں۔
اگر وہ قوم کے لیے ہر خطرے میں کھڑی ہو سکتی ہیں، تو قوم کو بھی ان کے لیے کھڑا ہونا ہوگا۔
Copied
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Lahore
786ALLAH