Inspirational - AJ
Health Consultant, Inspirational Speaker, B Consultant & Trainer, Social Entrepreneur.
AoA
All Leaders,
Es video ko complete sunye ga. Aik b point Mis na ho.
✌️💥👌
Like & Share
19/02/2022
اس تصویر کو فنی نہ سمجھیں بلکہ مثبت انداز سے دیکھیں ۔ یہ بندہ بھی جانتا ہے اس کے دھکے سے ہاتھی اوپر نہیں چڑھ سکتا مگر وہ اس لیے ایسا کر رہا ہے کہ ہاتھی کو لگے اس کے پیچھے سہارا ہے باقی ہاتھی اپنے زور سے سیڑھیاں چڑھے گا بس اس کو گرنے کا خوف نہیں ہوگا۔
کسی کو کبھی اتنے سے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اور باقی تو وہ اپنی صلاحیت پر ہی بلندی تک پہنچتا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد اور حوصلہ افزائی کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔
عدنان جاپانی
استاد محترم ،
سر قاسم علی شاہ صاحب،
زندگی بدلنے والی ویڈو ،
مکمل لازمی سنیے، اور اپنے پیاروں کو شعر کیجیے ۔
- Networking 🙂🙂
Very Nice Video
25/01/2022
جسٹس عاٸشہ ملک کو پہلی پاکستانی خاتون جج حلف اٹھانے پر ان کو ڈھیر ساری مبارک نیک تمناٸیں اس امید کے ساتھ وہ انصاف کے تمام تقاضے مدنظر رکھ کر فیصلے دیں گی۔ ❤
- Nice Thinking Azad Bhai 🙂👍👍
-Un fortunately this is the real face of our social, where looks doesn't matter, money metters.
-MAKE A BRAVE MAN.
Like this my page 👍
Thank You❤
25/12/2021
(ایک بے وقوف شہزادے کے نام)
شکار کرنا آسان کام نہیں ہے۔ ٹائیگر خوراک کے لیےاپنے شکار پر حملہ کرتا ہےمگراس کی ناکامی کا تناسب 90فیصد ہے ۔ یعنی اس کےسو حملوں میں سے نوے حملے ناکام رہتے ہیں۔
چیتا اگر اپنی خوارک کے لیے سو دفعہ حملہ کرے تو ان میں سے پچاس بار وہ ناکام لوٹتاہے ۔
چیتا اگر انسانوں میں رہتا ہوں تو ہم اسے طعنے دے دے کر اس کی زندگی عذاب بنا دیں کہ بہت افسوس ہے تم پر !
تم فلاں ہرن نہیں پکڑے سکے ، فلاں خرگوش بھی تم کو چکما دے گیا۔ جنگل کا بادشاہ شیر اس کے بارے میں بھی سن لیں۔
ایک اکیلا شیر جو دن کی روشنی میں شکار کے لیے نکلتا ہے اس کی ناکامی کا تنا سب80 فیصد ہے اس کے سو میں سے اسی حملے ناکام رہتے ہیں۔
یہ میں اور آپ ہیں جن کو ناکامیاں خوف زدہ کر دیتی ہیں اور وہ اپنے ارادے ترک کر دیتے ہیں۔
نیچر کا یہ نظام ہمیں بتا رہا ہے کہ ناکامیوں سے مت گھبرائیں، کوشش ترک نہ کریں۔ ایک اندازے کے مطابق 75فیصد سٹارٹ اپس (نئے بزنس) ناکام ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھیں کامیابی تن آسان لوگوں کے لیے نہیں یہ ان کے لیے ہے جو بلند حوصلہ اور مستقل مزاج ہیں۔
25/12/2021
24/12/2021
🙂
ہم تمہیں مفت میں مل گئے ہے تو غنیمت سمجھو🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
808